Home / 2024 / May / 24 (page 3)

Daily Archives: May 24, 2024

کینسر کا شکار کیٹ مڈلٹن کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی تصویر پر صارفین کی تنقید

کینسر کا شکار برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بنائی گئی تصویر شاہی خاندان کے مداحوں کو بالکل پسند نہیں آئی۔ کیٹ مڈلٹن کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیےنئی تصویر زامبین نژاد برطانوی مصور ہانا ازور نے بنائی ہے اور ٹاٹلر میگزین کے جولائی کے …

Read More »

غزہ: ایندھن کی کمی، الاقصیٰ اسپتال کے پاور جنریٹر بند ہوگئے

گزشتہ 7 ماہ سے جاری اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا۔ شمالی غزہ، غزہ شہر اور دیرالبلاح میں ہونے والے حالیہ مختلف حملوں کے نتیجے میں 25 سے زائد فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایندھن کی کمی کے باعث الاقصیٰ اسپتال کے پاورجنریٹر …

Read More »

کیا آپ بے قصور ہیں، گاڑی رُکنے پر شہری کا ٹرمپ سے سوال

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں کے کئی الزامات اور کیسز کا سامنا کر رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت سے تو ابھی 77 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف یا ان کے حق میں کوئی فیصلہ نہیں آیا ہے لیکن لوگ اس حوالے سے جاننے کے لیے …

Read More »

بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ بنگلادیشی رکن اسمبلی انور العظیم کو بھارتی شہر کولکتہ میں قتل کیا گیا جس کے بعد لاش کے ٹکڑے …

Read More »

شاہ بحرین کی ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات

بحرین کے بادشاہ شیخ حمد بن عیسٰی آل خلیفہ نے کریملن میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی۔  اس موقع پر شاہ بحرین اور روسی صدر نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت آپس میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ شیخ حمد بن عیسٰی آل خلیفہ نے کہا کہ بحرین …

Read More »

اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سربرینیتسا نسل کشی قرار دے دیا

بوسنیا ہرزیگووینا میں سرب افواج کےہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سربرینیتسا نسل کشی قرار دے دیا۔  خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں قرارداد کی منظوری دی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق قرارداد جرمنی اور روانڈا نے امریکا اور …

Read More »

اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی ریلی کے دوران خطاب میں پاکستان اور جنگ کو بیچ میں لے آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے حوالے سے پٹیالہ شہر میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہا کہ اگر …

Read More »

میگھن کی منگنی کی انگوٹھی کو دنیا بھر میں خاص توجہ کیوں حاصل ہے؟

برطانوی شاہی خاندان کو خیرباد کہہ کر سادہ طرزِ زندگی اپنانے والی سابقہ ڈچس آف سسیکس، پرنسس و امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی منگنی کی انگوٹھی کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرنس ہیری کی جانب سے پسند کیے گئے انگوٹھی …

Read More »

ایک اور سینئر روسی جنرل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

روس نے اپنی فوج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وادیم شمرین کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس کی فوجی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل وادیم شمرین کو ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا …

Read More »

برطانیہ: لیبر پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ ہولی لِنچ عام انتخابات سے قبل مستعفی

برطانیہ کے شہر ہیلی فیکس سے لیبر پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ ہولی لِنچ نے عام انتخابات سے قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 37 سالہ ہولی لِنچ 2015ء ،2017ء اور 2019ء کے الیکشن میں لیبر پارٹی کی کامیاب امیدوار رہی ہیں۔ ہولی لِنچ …

Read More »