بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست اڑیسہ میں سب سونگ کروز میزائل ”نیر بہائے “ کا تجربہ کیا گیا ہے ۔ کانوینشل اور جوہری وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا تاحال یہ میزائل ایک ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشاہ بنا سکتا ہے ۔”نیر بہائے “ میزائل گائیڈینس ، کنٹرول اور نیوی گیشن سسٹم پرمبنی رنگ لیز گائزر سکوپ کے ساتھ لیس ہے جبکہ یمسن بیسڈ انرشیل نیوی گیشن سسٹم اور جی ایس پی سسٹم بھی اس میں نصب کیا گیا ہے ۔
Home / جاگو دنیا / بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونگ کروز میزائل ” نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا
Tags بھارت نے ایک ہزار کلومیٹر فاصلے تک مار کرنے والے سب سونگ کروز میزائل ” نیربہائے“ کا تجربہ کر ڈالا
Check Also
اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ
سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی …