Home / 2020 / October / 30 (page 4)

Daily Archives: October 30, 2020

اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کےخلاف مظاہرہ،ریڈ زون جانے کی کوشش پر پولیس کی شیلنگ

دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے شرکا کی جانب سے ریڈ زون کی جانب بڑھنے پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ احتجاجی مظاہرین سرینا چوک پر پہنچے اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ پولیس …

Read More »

ملک میں عید میلادالنبیﷺ کا جشن

پاکستان بھر سمیت دنیا کے مختلف میں آج خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ رحمت اللعالمین ﷺ کی ولادت کے دن کی خوشی میں ملک کا قریہ قریہ، گلی گلی اور شہر شہر سبز پرچموں اور جھنڈیوں سے سجایا …

Read More »

حضرت محمدﷺ نے فرمایا رحم دلی ایمان کی علامت ہے: برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرکرسٹن ٹرن نے مسلمانوں کوعید میلادالنبیﷺ کی مبارکباد دی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے ٹوئٹ کے ذریعے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد دی اور عید میلاد النبیﷺ کا کارڈ بھی شیئر کی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان، برطانیہ اور دنیا بھر …

Read More »

نبی ﷺ کی گستاخی سے زیادہ کوئی عمل تکلیف دہ نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی سے زیادہ کوئی عمل تکلیف دہ نہیں اور مغرب کے لوگوں کو سمجھ ہی نہیں کہ مسلمانوں کا نبی کریم ﷺ سے عقیدت کا کیا رشتہ ہے۔  اسلام آباد میں قومی رحمت للعالمین کانفرنس سے خطاب …

Read More »

سینیئر بھارتی سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی، شہریوں کے زخمی ہونے پر احتجاج

پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر سینیئر بھارتی سفارتکار کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان …

Read More »

اپوزیشن کا اتحاد دسمبر نہیں دیکھ پائے گا: فیاض چوہان

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا اتحاد دسمبر نہیں دیکھ پائے گا جب کہ  شریف خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے اور مریم نواز نے مسلم لیگ کو اپنے نام سے رجسٹر کروانے کے لیے قانون مشاورت مکمل کر لی ہے۔  ایوان وزیراعلی میں …

Read More »

ایاز صادق کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلیے پولیس کو درخواست

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے قومی سلامتی سے متعلق بیان پر ایک شہری نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کےلیے لاہور پولیس کو درخواست دیدی۔ ایک شہری کی جانب سے سول لائنز پولیس کو درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ …

Read More »