Home / 2021 / March / 10 (page 2)

Daily Archives: March 10, 2021

تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے تلخ سوال پر صحافیوں پر سینی ٹائزر کا چھڑکاؤ کردیا

بنکاک:  تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چن اوچا نے صحافیوں کے تلخ سوالات سے بچنے کے لیے اُن پر سینی ٹائزر کا اسپرے کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے وزیراعظم پرایوت چن اوچا براہ راست پریس کانفرنس کے دوران اچانک صحافیوں پر سینی ٹائزر کا اسپرے کرنے …

Read More »

بھارت اور بنگلادیش کو ملانے والے پل کا افتتاح

نئی دہلی:  وزیراعظم مودی نے بھارت اور بنگلادیش کو ملانے والے ایک پل کا افتتاح کردیا جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو فروغ دے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھارتی ریاست تریپورا اور بنگلادیش کے درمیان بہنے والے دریائے فینی پر تعمیر …

Read More »

روس کی گمراہ کن معلومات کا اصل ہدف جرمنی ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے کہا ہے کہ روس کی ڈس انفارمیشن مہم کا اصل ہدف جرمنی ہے کیونکہ الیکسی نیوالنی کو جیل بھیجنے اور زہر دینے کے معاملے پر مغرب سے روس کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے تحت …

Read More »

تیونس میں مہاجرین کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 39 افراد جاں بحق

تیونس کی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کی دو کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 165 مہاجرین کو بچالیا گیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق تیونس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں …

Read More »

بھارت نے کبوتر کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ‘پی آئی اے’ کا غبارہ پکڑ لیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے اپنی بوکھلاہٹ کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے جہاز کی شکل کے غبارے کو قبضے میں لے لیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی ‘اے این آئی’ کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے نام، لوگو اور رنگوں والا غبارہ مقبوضہ وادی …

Read More »

امریکا نے ترکی کو گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا

واشنگٹن: امریکا نے ترکی کو مقامی طور پر تیار کیے جانے والے 30 گن شپ ہیلی کاپٹرز کی پاکستان کو فراہمی سے روک دیا۔ بلومبرگ نیوز کے مطابق ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کلن نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘امریکا نے پاکستان کو ترکی کے ہیلی کاپٹرز کی فروخت روک …

Read More »

ہیری و میگھن مارکل کے انٹرویو پر شاہی خاندان کو ’تشویش‘

برطانیہ کے شاہی محل ’بیکنگھم پیلس‘ نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی جانب سے حال ہی میں امریکی ٹی وی اسٹار اوپرا ونفرے کو دیے گئے انٹرویو پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا اوپرا ونفرے کو دیا گیا انٹرویو 7 مارچ …

Read More »

ہیری اور میگھن مارکل کا بیٹا ’شہزادہ‘ کیوں نہیں بن سکتا؟

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے حال ہی میں ٹی وی میزبان اوپرا ونفرے کو طویل انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ شاہی محل نے ان کے بیٹے کو شہزادے کا لقب نہیں دیا۔ میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا مذکورہ انٹرویو 7 مارچ کو امریکا …

Read More »

زمین پرکرہ ارض سے بھی پرانا شہابی پتھر دریافت

الجزائر: انسانی تاریخ میں خود زمین سے بھی پرانا ایک شہابیہ ملا ہے جو اپنی فطرت میں آتش فشانی پتھر ہے۔ اس کی عمر چار ارب ساٹھ کروڑ سال بتائی گئی ہے یعنی یہ زمینی تاریخ سے بھی پرانا ہے۔ اس نایاب ترین پتھر کو الجزائر کے ریگستان سے تلاش کیا …

Read More »

سام سنگ کا 17 مارچ کو گلیکسی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

2021 کا ابھی تیسرا ہی مہینہ چل رہا ہے مگر سام سنگ نے رواں سال کے دوران دوسرے بڑے ایونٹ کے انعققاد کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 مارچ کو ایک گلیکسی ان پیک ایونٹ ہورہا ہے۔ کمپنی نے یہ تو نہیں بتایا …

Read More »