Home / 2021 / March / 10 (page 4)

Daily Archives: March 10, 2021

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی

 دبئی:  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں ڈیوڈ میلان پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ 2 درجے ترقی کے ساتھ …

Read More »

لاپرواہی، انتظامی امور نے پاکستان، ترکی کے درمیان تجارتی ٹرین کی بحالی روک دی

لاہور: بدانتظامی، غفلت اور دیگر انتظامی امور وزارت ریلوے کی جانب سے وہ مسائل بتائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے استنبول-تہران-اسلام آباد (آئی ٹی آئی) مال بردار ٹرین کی بحالی 4 مارچ سے مؤخر کردی گئی جس کے نتیجے میں ترکی اور ایران پاکستان کے لیے بُک کیے گئے …

Read More »

این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب اب 10 اپریل کو ہوگا، الیکشن کمیشن

ite الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ 75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کرکے 10 اپریل کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخاب کے انعقاد کو شفاف اور انتظامی امور کو فول پروف بنانے کے لیے پولنگ کی تاریخ تبدیل کی …

Read More »

سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں تعلیمی ادارے 50 فیصد ہی بچوں کو بلانے کے پابند ہیں اور یہی سلسلہ مزید جاری رہے گا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی نے پنجاب کے چند شہروں اور پشاور میں کورونا وائرس …

Read More »

یوسف گیلانی، فیصل واڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے یوسف رضا گیلانی اور فیصل واڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ اسلام آباد سے جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی جبکہ خواتین کی نشست پر فوزیہ ارشد کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ خیبر پختونخوا سے …

Read More »

60 ارب روپے سے زائد کی غیر ٹیکس شدہ غیر ملکی آمدن کا سراغ لگالیا گیا

اسلام آباد: ملک کی ٹیکس مشینری نے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کے ذریعے ڈھائی سال کے عرصے میں 75 ہزار 615 افراد کو ادا کی گئی 60 ارب 30 کروڑ 80 لاکھ روپے کی غیر ٹیکس شدہ غیر ملکی آمدن کا سراغ لگایا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ آفشور …

Read More »

الیکشن کمیشن: یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر کامیاب ہونے والے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا مسترد کردی تاہم نااہلی کی درخواست کو 22 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی، علی حیدر …

Read More »

‘کوئی بھوکا نہ سوئے’ پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے، وزیراعظم

وزیراعطم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ‘کوئی بھوکا نہ سوئے’ پروگرام کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد میں پروگرام کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے۔ وزیراعظم نے احساس پروگرام کے …

Read More »

آڈٹ رپورٹ میں حکومتِ سندھ پر 9 ارب روپے سے زائد کے ‘فراڈ’ کا الزام عائد

کراچی سندھ آڈٹ کے ڈائریکٹر جنرل میانداد راہوجو نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل سے ملاقات کی اور انہیں سال 21-2020 کے لیے صوبائی محکموں کی آڈٹ رپورٹ اور 9-2008 سے 19-2018 تک کے صوبائی محتسب کی خصوصی آڈٹ رپورٹ پیش کی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آڈٹ چیف نے گورنر کو …

Read More »

فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ میں 90 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکو) کے لیے بجلی کے نرخوں میں 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ اس اضافے کے بعد بجلی کے شعبے کو لگ بھگ 6 ارب 90 کروڑ روپے آمدنی حاصل ہوسکے گی۔ جنوری میں استعمال ہونے …

Read More »