Home / 2021 / March / 29 (page 2)

Daily Archives: March 29, 2021

فیمنزم کے نام پر مرد حضرات سے نفرت کے خلاف ہوں، احمد علی بٹ

فلموں میں ٹرانس جینڈر شخص یا خاتون کا کردار ادا کرنے والے اداکار احمد علی بٹ نے کہا ہے کہ وہ خود کو کسی حد تک فیمنسٹ سمجھتے ہیں جب کہ وہ فیمنزم کی کچھ باتوں سے اختلاف بھی رکھتے ہیں۔ احمد علی بٹ اے آر وائے کے شو ’گھبرانا منع …

Read More »

پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کیلئے ‘مناسب تحفظ کی فراہمی’ کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ادارے کی امن فوج کو دھماکا خیز آلات (آئی ای ڈیز) سے بچانے کے لیے حکمت عملی تشکیل دے۔ اقوام متحدہ کے پینل کے سامنے اپنے ایک بیان میں پاکستان نے ممبر کو یاد دلایا کہ …

Read More »

امریکا: پاکستانی نژاد ڈرائیور کے قتل کی دفعات دو لڑکیوں پر عائد

واشنگٹن: 13 اور 15 سالہ لڑکیوں پر پاکستان نژاد ڈرائیور کے قتل اور کار چھیننے کی دفعات عائد کردی گئیں۔ پاکستانی پناہ گزین محمد انور گزشتہ ہفتے واشنگٹن میں اس وقت کھانا پہنچانے کا کام کررہے تھے اور ایک کار چھیننے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔ پولیس …

Read More »

نہرِ سوئز میں پھنسا جہاز جزوی طور پر نکال لیا گیا، آبی گزرگاہ کھلنے کی راہ ہموار

سوئز کینال اتھارٹی نے بتایا ہے کہ تقریباً ایک ہفتے سے مصر کی نہرِ سوئز کو روکنے والے بڑے بحری جہاز کو جزوی طور پر نکال لیا گیا ہے جس سے مصروف آبی شاہراہ جلد دوبارہ کھلنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق 400 …

Read More »

ہیومن رائٹس واچ کا قطر میں مرد کی سرپرستی کا قانون ختم کرنے کا مطالبہ

ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے قطر پر زور دیا ہے کہ وہ مرد کی سرپرستی کے قانون کو ختم کریں جو خواتین کو بنیادی حقوق جیسے شادی، سفر اور تولیدی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی کے حوالے سے آزادانہ فیصلے کرنے سے روکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

آذر بائیجان سے شکست پر دباؤ کے شکار آرمینیائی وزیرعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یریوان:  آذربائیجان سے عبرتناک شکست پر شدید عوامی دباؤ کے شکار آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے رواں برس اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے تاہم …

Read More »

میزائل ٹیسٹ پر تنقید: شمالی کوریا کا اقوام متحدہ پر دوہرے معیار کا الزام

سیئول: اقوام متحدہ کی پابندیوں کی کمیٹی کی جانب سے حالیہ میزائل ٹیسٹ پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر دوہرے معیار کا الزام عائد کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا …

Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات، اعتکاف پر پابندی عائد

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات اور اعتکاف کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق دونوں مساجد کے امور کے سربراہ شیخ عبد الرحمٰن السدیس نے کہا کہ ایوان صدر مسجد الحرام میں نمازیوں …

Read More »

کیا فیس بک پاکستان میں ‘ویڈیو مونٹائزیشن’ کا آغاز کررہا ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اگرچہ دنیا بھر میں ویڈیوز اور دیگر مواد کے عوض کانٹنیٹ کریئٹرز (مواد تیار کرنے والے) کو پیسے دینا شروع کر دیے ہیں۔ تاہم پاکستان میں تاحال عام کانٹنیٹ کریئٹرز کے لیے ایسی سہولیات شروع نہیں کی گئیں مگر …

Read More »