Home / 2021 / March / 29 (page 4)

Daily Archives: March 29, 2021

وزیردفاع پرویز خٹک بھی کورونا کا شکار

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کیسز میں اضافے کی شرح بڑھ رہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت اور اب وزیردفاع پرویزخٹک بھی کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے تصدیق کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم کے بعد صدر مملکت بھی کورونا وائرس سے متاثر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگانے کے باوجود وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ‘میرا کووڈ-19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اللہ تمام کووڈ متاثرین پر رحم کرے’۔ انہوں نے کہا …

Read More »

کراچی: چینی کی ذخیرہ اندوزی کے الزام میں 3 بروکر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں غیرقانونی ذخیرہ اندوزی کے ذریعے چینی کی قیمت میں اضافے کے الزام پر تین بروکرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے عہدیداروں کے مطابق گرفتار افراد مبینہ طور پر ذخیرہ اندوزی اور اشیا ضروریہ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، کورونا سے پہلے کی سطح پر آگیا

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں آج روپے کی قدر میں 42 پیسہ اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154.24 روپے یا کورونا وبا سے پہلے (6 مارچ 2020) کی سطح تک پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر، 154.58 روپے پر بند ہوا تھا جس …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائٹس سے زائد کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان رہا اور ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ میں ایک ہزار پوائٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک ہزار 90 پوائٹس کے بعد 44 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح …

Read More »

وزارت ریلوے کا نصف ٹرینیں بند اور بکنگ 50 فیصد کرنے کا فیصلہ

لاہور:  وزرات ریلوے  نے کورونا کی بڑھتی لہر کے باعث مسافر ٹرینیں نصف اور بکنگ بھی 50 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی شدت میں تیزی آئی ہے، اور مختلف شہروں میں سمارٹ اور مکمل لاک ڈاؤن کئے جارہے ہیں، دوسری جانب …

Read More »

فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکج جاری

 اسلام آباد:  ایف بی آر نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکج جاری کردیاایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکج جاری کردیا،  جس کے تحت صنعتوں کی کھپت، پیداوار اور تجارت پر ٹیکسز کی چھوٹ ہوگی۔ ایف بی …

Read More »