Home / 2021 / July / 05 (page 3)

Daily Archives: July 5, 2021

فیس بک پاس ورڈ چرانے والی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

سلیکان و یلی:  اینڈروئیڈ صارفین ان ایپلی کیشنز کو استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ ایپس آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان اور پاس ورڈ چرالیتی ہیں۔ موبائل فون اورکمپیوٹرمال ویئرپرنظررکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹرویب نے ایسی موبائل ایپلی کیشن کی نشان دہی کی ہے جو کہ موبائل میں …

Read More »

رئیل می کی ذیلی کمپنی کے اولین فیچر فونز متعارف

رئیل می نے کچھ عرصے قبل اپنی ایک ذیلی کمپنی ڈیزو تشکیل دیا تھا جس کا مقصد انٹرنیٹ آف ڈیوائسز کو اس پلیٹ فارم سے پیش کرنا ہے۔ اب اس کمپنی نے اپنے اولین موبائل فونز ڈیزو اسٹار 300 اور ڈیزو اسٹار 500 متعارف کرائے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ …

Read More »

دل کو جان لیوا امراض سے بچانے کے لیے یہ غذائی عادات اپنالیں

اپنی دل کو ہمیشہ صحت مند اور جان لیوا امراض سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ایسا آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ جی ہاں آپ کا غذائی انتخاب دل کی صحت پر اثرات مرتب کرتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہربن میڈیکل یونیورسٹی …

Read More »

تھائی لینڈ میں وزارت صحت کا میمو لیک، فائزر بوسٹر ڈوز نہ دینے کی تجویز

تھائی لینڈ میں وزارت صحت کی ایک دستاویز لیک ہونے کے بعد کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسنیشن کرانے والے طبی عملے کے افراد کو ایک ایم آر این اے ویکسین کا بوسٹر ڈوز دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے اس داخلی میمو میں متعدد …

Read More »

فیس ماسک کا استعمال کووڈ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بہترین

فیس ماسک کا استعمال نئے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی، آکسفورڈ یونیورسٹی اور کوپن ہیگن یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں فیس ماسک کے اثرات کا جائزہ 6 براعظموں میں لیا گیا۔ فیس …

Read More »

پاکستانی ویمنزنے ویسٹ انڈیزمیں دھاک بٹھادی

اینٹیگا:   پاکستانی خواتین نے ویسٹ انڈیزمیں دھاک بٹھا دی،اے ٹیم نے تیسرا میچ8 وکٹ سے جیت کر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا،عائشہ ظفر نے نصف سنچری بنائی۔سیدہ عروب شاہ نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں،گرین شرٹس کی عمدہ فیلڈنگ سے3 میزبان کھلاڑی رن آؤٹ ہوئیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

انگلش کنڈیشنز میں مشکل چیلنج کیلیے پیس بیٹری چارج ہونے لگی

 لاہور:   انگلش کنڈیشنز میں مشکل چیلنج کیلیے پیس بیٹری چارج ہونے لگی، اتوار کو بھی بارش کی مداخلت جاری رہی، کھلاڑیوں نے سیناریو بیس میچز کھیلے،پیرپاکستانی اسکواڈ کیلیے ڈربی میں پریکٹس کا ممکنہ طور پر آخری روز ہوگا،منگل کو کھلاڑی اور آفیشلز بذریعہ بس کارڈف روانہ ہوں گے، گذشتہ ون …

Read More »

شرجیل خان کو فیلڈ میں چھپانے کی ضرورت پڑتی ہے،وسیم اکرم

 لاہور:  وسیم اکرم نے اپنی ٹیم کراچی کنگز کے شرجیل خان کی خامیاں گنوا دیںکراچی کنگز کے ڈائریکٹر نے اوپنر کے بارے میں کہا کہ وہ کئی معاملات میں مشکلات کا شکار نظر آتے ہیں۔ ان کو فیلڈ میں چھپانے کی ضرورت پڑتی ہے،اسی لیے خود ہی شارٹ فائن لیگ پر فیلڈنگ کیلیے …

Read More »

بابر اعظم کی ڈاٹ بالز وسیم اکرم کو کھٹکنے لگیں

 لاہور:   ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کی ڈاٹ بالز وسیم اکرم کو کھٹکنے لگیں۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کو مسلسل سیکھتے ہوئے خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، کوچ میدان میں جاکر میچ کی صورتحال کے بارے میں نہیں بتا سکتا، کھلاڑی کو اپنی ذہانت سے …

Read More »

پی سی بی کا یونس خان کی جگہ بیٹنگ کوچ نہ لانے کا فیصلہ

یونس خان کی رخصتی کے بعد پی سی بی نے  بیٹنگ کوچ کی خالی آسامی پر فوری تقرری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذارئع کے مطابق پی سی حکام نے فی الحال ہیڈ کوچ مصباح الحق اور  اسسٹنٹ ٹو مینجر شاہد اسلم کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے کہ …

Read More »