Home / 2021 / July / 05 (page 4)

Daily Archives: July 5, 2021

مالی سال 2021 میں امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ

کراچی:  مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39فیصد اضافہ ہوا. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بتاتے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا ہے، …

Read More »

سندھ بھر میں گیس اسٹیشنز 13 روز بعد کھل گئے

 کراچی:  کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 13 روز سے زائد کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھول دیئے گئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کنر پشاکی فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث ایس ایس جی سی کے سسٹم میں 160 ایم ایم سی ایف ڈی کا شارٹ فال …

Read More »

عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی:  عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں فی اونس سونا 1792 ڈالر …

Read More »

ٹیسٹ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا

 لاہور:  ٹیسٹ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔• بائیو سیکیور پروٹوکولز کے باعث کیمپ کی تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔ لاہور، 5 جولائی 2021ء: دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز7 جولائی سے کراچی میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ …

Read More »

لاہور: خاتون نے ملزم کو شوہر بتاکر ریپ کا مقدمہ واپس لے لیا

لاہور: والد کے جنازے میں ’برطانیہ سے واپسی‘ پر اپنے گھر پر 3 روز تک ایک شخص کی جانب سے متعدد مرتبہ ریپ کیے جانے کا الزام لگانے والی خاتون نے ملزم کو اپنا شوہر بتاکر مقدمہ واپس لے لیا۔ قبل ازیں خاتون نے الزام لگایا تھا کہ وہ چھ …

Read More »

دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت فیٹف سے شیئر کردیے، شاہ محمود قریشی

لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی کی مالی اعانت کے ’ٹھوس ثبوت‘ شیئر کیے ہیں اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے بھارت کو کٹہرے میں لانے اور اس کی دہشت گردی پر مشتمل …

Read More »

ملک میں دہشت گردی ’بین الاقوامی اسکیم‘ کے تحت ہو رہی ہے، شیخ رشید

ras وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بڑے شہروں میں دہشت گردی کی سرگرمیاں انجام دینے کے لیے ایک ’بین الاقوامی اسکیم‘ چل رہی ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو سخت اقدامات اٹھانے اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ …

Read More »

‘ایس او پیز پر عمل نہیں ہوا تو سخت پابندیوں کا فیصلہ ہو سکتا ہے’

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مزید سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی و چیئرمین این سی او سی …

Read More »

کراچی میں مافیا نے سی این جی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو اضافہ کردیا

سی این جی مافیا نے سی این جی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج 15 روز کے بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے ہیں اور ٹرانسپورٹرز جوق در جوق اسٹیشنز کی جانب رواں دواں ہیں …

Read More »

روسی صدر کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی رپورٹس مسترد

دفتر خارجہ نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے جولائی میں دورہ پاکستان کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بیان میں کہا کہ رواں ماہ روسی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کچھ میڈیا رپورٹس گردش کر رہی ہیں۔ انہوں …

Read More »