Home / 2021 / July / 05 (page 2)

Daily Archives: July 5, 2021

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کی ڈائریکٹر جنرل کار حادثے میں زخمی

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس (پی این سی اے) کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فوزیہ سعید کار حادثے میں زخمی ہوگئیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ سعید کی گاڑی کو گزشتہ روز پنجگور سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب ان کی گاڑی …

Read More »

ہم اسٹائل ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر اداکاراؤں کے جلوے

پانچویں ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب 4 جولائی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہوئی، جس میں درجنوں شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ کورونا کی وبا کے بعد پہلا موقع تھا کہ بہت بڑی ایوارڈز تقریب منعقد کی گئی، جس میں 19 کیٹیگریز میں ایوارڈز بھی دیے گئے۔ تقریب کی …

Read More »

ایمن سلیم کا اداکاری سے کنارہ کشی کا اعلان

اپنے پہلے ہی ڈرامے سے مقبولیت پانے والی پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ایمن سلیم نے اداکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ اداکارہ ایمن سلیم نے اپنے شوبز کیریئر سے متعلق مذکورہ اعلان انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری کے ذریعے کیا۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایمن سلیم …

Read More »

ڈسپلے میں چھپے کیمرے والے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

چینی کمپنی زی ٹی ای نے 2020 میں دنیا کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس اسمارٹ فون ایکسون 20 فائیو جی متعارف کرایا تھا۔ کمپنی کی جانب سے فروری 2021 سے اس کے اپ ڈیٹ ماڈل کے بارے میں اشارے دیئے جارہے ہیں۔ اب کمپنی نے سیکنڈ جنریشن انڈر ڈسپلے کیمرے …

Read More »

یو اے ای: دنیا بھر کے غیر معمولی ہائی اسکول طلبہ کے لیے گولڈن ویزے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر سے ہائی اسکول کے غیر معمولی گریجویٹس کو ان کی فیملی سمیت رہائش کا گولڈن ویزا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کی حکومت نے پیر کو ہائی اسکول کے ٹاپرز کو ان کی فیملیز سمیت 10 …

Read More »

کورونا سے متاثرہ فرد سے رابطے کے بعد کیٹ میڈلٹن نے خود کو قرنطینہ کرلیا

برطانوی شہزادے ولیم کی اہلیہ اور ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے شخص سے رابطے میں آنے کے بعد اپنی تمام تر مصروفیات منسوخ کرتے ہوئے خودساختہ قرنطینہ کرلیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق کنسنگٹن محل کے ترجمان نے کہا کہ ’گزشتہ …

Read More »

فلوریڈا: عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی، 121 افراد بدستور لاپتا

میامی کے علاقے میں جزوی طور پر منہدم عمارت کو ممکنہ طوفان کے خطرے کے پیشِ نظر مکمل طور پر مسمار کردیا گیا، عمارت گرنے کے نتیجے میں اب 24 افراد کی موت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عمارت کے انہدام سے لاپتا …

Read More »

یوکرین: خواتین فوجیوں کی ہیلز کے ساتھ تصویر سامنے آنے پر تنازع

یورپی ملک یوکرین کی خواتین فوجیوں کی اونچی ایڑی (ہیلز) کے ساتھ ٹریننگ کی مشق کرنے کی تصویر سامنے آنے پر وہاں تنازع کھڑا ہوگیا اور لوگوں نے معاملے کو خواتین کے ساتھ ناروا سلوک قرار دے دیا۔ امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کے مطابق ابتدائی طور پر خواتین فوجیوں کی اونچی …

Read More »

ہم اسٹائل ایوارڈز: بلال اشرف اور مایا علی بڑے ایوارڈ لے اڑے

نجی ٹی وی چینل ’ہم ٹی وی‘ کی جانب سے دیگر کاروباری اداروں کے اشتراک سے منعقد کیے جانے والے سالانہ ’ہم اسٹائل ایوارڈز‘ کی پانچویں تقریب 4 جولائی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوئی۔ کورونا کی تیسری لہر کے بعد منعقد کیے جانے والے ایوارڈز کی تقریب …

Read More »

طالبان کی کارروائیوں میں تیزی، ایک ہزار سے زائد افغان اہلکار تاجکستان فرار

افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ طالبان ایک کے بعد ایک علاقے پر قبضہ کرتے چلے جا رہے ہیں اور طالبان سے تازہ جھڑپوں کے بعد ایک ہزار سے زائد افغان سیکیورٹی فورسز کے اہلکار پڑوسی ملک تاجکستان فرار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے …

Read More »