Home / 2021 / July / 17 (page 4)

Daily Archives: July 17, 2021

سوچ کو الفاظ دینے والا دنیا کا پہلا پیوند آزمائش میں کامیاب

سان فرانسسكو:  دماغی فکر کو الفاظ میں بدلنے والے ایک پیوند (ٹرانسپلانٹ) کی کامیاب آزمائش کی گئی ہے اور اس کے بعد گفتار سے محروم شخص نے اپنے ذہن میں سوچے جانے والے 50 الفاظ ادا کئے ہیں۔یہ دماغی پیوند ایک نیورل نیٹ ورک کے تحت کام کرتے ہوئے دماغی خدوخال …

Read More »

ہارٹ اٹیک میں دل کے حصوں کو مرنے سے بچانے والا مکڑی کا زہر

کوئنز لینڈ:  آسٹریلیا میں عام پائی جانے والی ایک مکڑی کے زہر میں ایسے جزو کا انکشاف ہوا ہے جس سے دل کے دورے میں مریض کو فائدہ ہوسکتا ہے۔اس سے قبل اسی فنل ویب نامی مکڑی کے زہر کو جلد کے سرطان اور فالج کے حملے کے خلاف مؤثر پایا …

Read More »

حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری

 اسلام آباد:  حکومت نے چینی کی خوردہ قیمت 88 روپے 24 پیسے مقرر کردی ہے اس حوالے سے وزارت صنعت و پیداوار نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دسمبر 2020 سے مئی 2021 تک 24 لاکھ 74 ہزار ٹن …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 اسلام آباد:  اوگرا نے تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے کا اضافہ کرکے قیمت کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے  مطابق اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ ہیٹرک …

Read More »

راولپنڈی: توہین مذہب کے مجرم کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے توہین مذہب کے مقدمے میں ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنادی۔ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے کے الزام میں ابتسام مصطفیٰ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ اس کے علاوہ …

Read More »

لاہور میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کے 50 کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں کووڈ 19 کی انتہائی متعدی اور مہلک بھارتی قسم ‘ڈیلٹا’ کے 50 کیسز سامنے آگئے۔ ان کیسز نے صحت کے حکام کو خوفزدہ کردیا ہے جنہیں یہ پتہ چلا ہے کہ لاہور میں پائے جانے والے انفیکشن میں 70 فیصد سے زیادہ ڈیلٹا کے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان نے امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے، ترجمان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی ہمیں امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی ہے۔ انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے افغان امن کانفرنس میں شرکت کے لیے دعوت نامہ موصول نہیں …

Read More »

15 چینی عہدیدار داسو واقعے کی تحقیقات کا حصہ ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا ہے کہ داسو واقعے کی تحقیقات میں 15 چینی عہدیدار بھی شامل ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چین نے پاکستان میں موجود اپنے لوگوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی استدعا کی، جس پر ہم …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کئی گنا اضافے کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے اسٹریٹجک ذخائر بنانے کے لیے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا حکم دے دیا اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ذریعے آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں 53 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ فیصلے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی …

Read More »

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 29 فیصد تک کمی

کراچی: مالی سال 2021 کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 29 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کو مالی سال 2021 میں ایک ارب 84 کروڑ 70 …

Read More »