Home / 2021 / July / 17 (page 3)

Daily Archives: July 17, 2021

مسجد نبوی کے صحن میں گرمی جذب کرنے والے ٹھنڈے ٹائلوں کی تنصیب

مدینہ منورہ  : سعودی عرب میں مسجد نبوی کے صحنوں میں نئے ٹائلز لگائے گئے ہیں۔ ان کی خوبی یہ ہے کہ یہ گرمی جذب کرتے ہیں اور ان پر چلتے وقت زائرین ٹھنڈک محسوس کرتے ہیں۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مسجد نبوی کے بیرونی …

Read More »

تھری ڈی روبوٹک ہاتھ اب ویڈیو گیم کھیل سکتا ہے

میری لینڈ:  یونیورسٹی آف میری لینڈ کے سائنسدانوں نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک نرم روبوٹک ہاتھ بنایا ہے جو ننٹینڈو کے گیم کھیل سکتا ہے اور اسے سپرماریوبرادرز کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دلچسپ ایجاد کا احوال سائنس ایڈوانسس نامی جرنل کے سرورق پر تصویر کے ساتھ بیان …

Read More »

برا وقت ختم ہوگیا انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے،شاہین آفریدی

 لندن:  فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں جیت کو شاندار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ برا وقت ختم ہوگیا اب ہم انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ورچوئل پریس کانفرنس میں انگلینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پر مین آف …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف کوہلی اور شرما کو پرفارم کرنا پڑے گا، گوتم گھمبیر

نئی دلی:  سابق بھارتی کرکٹر گوتھم گھمبیر نے ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں ساری ذمہ داری ویرات کوہلی اور روہت شرما پرڈال دی۔ایک انٹرویو میں گوتھم گھمبیر کا کہنا ہے کہ یو اے ای میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ بہت خاص ہوگا، …

Read More »

عاقب جاوید کو قومی ٹیم میں کرکٹرز سے زیادہ ریسلرزنظر آنے لگے

 لاہور:  عاقب جاوید کو قومی ٹیم میں کرکٹرز سے زیادہ ریسلرز نظر آنے لگے۔ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ پلیئر نے کہاکہ مینجمنٹ نہیں جانتی کہ وہ کیا کررہی ہے اور کس سمت میں جانا ہے،ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں کرکٹرز سے زیادہ ریسلرز نظر آرہے ہیں،شرجیل خان، اعظم خان اور صہیب مقصود …

Read More »

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز کا تربیتی کیمپ ختم

کراچی:  دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ٹیسٹ کرکٹرز کا گیارہ روزہ تربیتی کیمپ ہفتے کو نیشنل اسٹیڈیم میں ختم ہوگیا۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ٹیسٹ کرکٹرزکا گیارہ روزہ تربیتی کیمپ ہفتہ کو نیشنل اسٹیڈیم میں اختتام پزیر ہوگیا، بائیو سیکیور ماحول …

Read More »

انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ بابراعظم نے رضوان کے ساتھ عمدہ پارٹنرشپ کا نسخہ بتادیا

 لاہور:  قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں رضوان کے ساتھ عمدہ پارٹنرشپ اور کامیابی کا نسخہ بتادیا۔پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو میں قومی ٹیم کے کپتان نے سیریز جیتنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا …

Read More »

راشد کو بابرکی کپتانی چھن جانے کا خدشہ ستانے لگا

راشد لطیف کو بابر اعظم کی کپتانی چھن جانے کا خدشہ ستانے لگا سابق کپتان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی تو بیٹسمین فیصلہ کرنے پر مجبور ہوسکتے ہیں،جارحانہ قیادت کے لیے حسن علی کو آزمانا چاہیے،سرفراز احمد کو ہٹانا غلط فیصلہ …

Read More »

اعظم خان کا انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو، سرفراز احمد نے کیپ پیش کی

 لاہور:  معین خان کے بیٹے اعظم خان کا انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو ہوگیا۔نوجوان مڈل آرڈر بیٹسمین کو انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلیے پاکستانی پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا،ان کا کہنا ہے کہ گرین شرٹ زیب تن کرنے کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں، پاکستان کی کٹ سامنے دیکھ کر …

Read More »

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ: 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ

ٹوکیو:  جاپانی انجینئروں نے آپٹیکل فائبرز (بصری ریشوں) کے ذریعے 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی ناقابلِ یقین رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے دنیا کے سب سے تیز رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔آسانی کےلیے یہ بھی سمجھا جاسکتا ہے کہ اس تجربے میں صرف ایک سیکنڈ کے دوران تقریباً 817 بلیو …

Read More »