Home / 2021 / July / 19 (page 4)

Daily Archives: July 19, 2021

افغان سفیر کی طلبی کے بعد پاکستان نے ‘مشاورت’ کیلئے اپنے سفیر کو واپس بلالیا

افغان سفیر کی بیٹی سے متعلق پیش آئے واقعے پر افغان حکومت کی جانب سے اپنے سفیر کو واپس طلب کرنے کے بعد حکومتِ پاکستان نے افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو ‘مشاورت’ کے لیے واپس بلالیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق کابل میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان …

Read More »

فیٹف پر سیاست کیلئے بھارت کا اعتراف پاکستان کے مؤقف کو درست ثابت کرتا ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان نے عالمی مالیاتی نگراں ادارے میں ’بھارت کے منفی کردار‘ کے بارے میں پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی توثیق کردی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان کو فنانشل ایکشن …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  54 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/RCdJ4IRUqY pic.twitter.com/5UPWkzx9Ju — SBP (@StateBank_Pak) July 19, …

Read More »

نواز شریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے اور جیتیں گے۔ حویلی آزاد کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ کی طرح آزاد کشمیر کو مودی کے حوالے نہیں کریں گے۔ مریم …

Read More »

کینیڈا میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں اسکالر شپ دینے کا اعلان

کینیڈا کی ویسٹرن یونیورسٹی آف اونٹاریو نے گزشتہ ماہ جون میں قتل کیے جانے والے پاکستانی جوڑے کی یاد میں ہر سال دو طرح کی اسکالر شپس دینے کا اعلان کردیا۔ کینیڈا کی یونیورسٹی گزشتہ ماہ جون کے اوائل میں اونٹاریو میں دہشت گردی کے واقعے میں قتل کیے جانے …

Read More »

ٹرانسپورٹ کے شعبے کا حکومتی اداروں کی رکاوٹوں سے متعلق وزیر اعظم سے شکوہ

اسلام آباد: کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) پر انحصار کرنے والے ٹرانسپورٹ کے شعبے نے وزیر اعظم سے شکوہ کیا ہے کہ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین، فراہمی، درآمد اور نقل و حمل کے لیے پائپ لائن کی صلاحیت کے معاملات میں مختلف سرکاری …

Read More »

صنعتکاروں کا گیس کی فراہمی اچانک معطل کرنے پر اظہار برہمی

لاہور: سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے عام صنعتوں کو فراہمی روک کر بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے گیس پاور پلانٹس کو دینے سے عیدالاضحیٰ سے قبل متعدد اشیا کی پیداوار اور فراہمی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ اس صورتحال …

Read More »

گرے لسٹ میں بھارتی کردار کے اعتراف کے بعد پاکستانی سیاستدانوں کے فیٹف سے سوالات

بھارت کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل رکھنے کی کوششوں کے انکشاف کے بعد پاکستانی سیاست دانوں نے عالمی مالیاتی ادارے کے کردار پر سوالات اٹھا دیے۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت حزب …

Read More »