Home / 2021 / July / 19 (page 3)

Daily Archives: July 19, 2021

جگر کے امراض کی ابتدائی علامات سے واقف ہیں؟

جگر انسان جسم کے ان حصوں میں سے ایک ہے جن کو عام طور پر اس وقت تک سنجیدہ نہیں لیا جاتا جب تک وہ مسائل کا باعث نہیں بننے لگتے اور کچھ لوگوں کے لیے بہت تاخیر ہوجاتی ہے۔ جگر کا درست طریقے سے کام کرنا متعدد وجوہات کے …

Read More »

نجی شعبے کو زیادہ قرض فراہمی پر توجہ کی ضرورت

 اسلام آباد:   گذشتہ دو عشروں کے دوران پاکستانی بینکوں میں ساختیاتی اصلاحات ہوئی ہیں اور بینکاری شعبے نے بے پناہ ترقی بھی کی ہے۔بینکوں کے نفع میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور ملازمت کے مواقع پیدا کرنے میں بھی اس شعبے کا اہم کردار ہے۔  تاہم یہ بات ہنوز بحث طلب …

Read More »

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

 کراچی:   کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں قربانی کے رجحان میں 10 سے 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔عیدالاضحی چمڑے کی صنعت کے لیے خام مال کے حصول کا اہم ذریعہ ہے، قربانی کے جانوروں کی95 فیصد کھالیں ٹینریز کو موصول ہوتی ہیں …

Read More »

اولمپکس گیمز سے قبل کورونا خوف و ہراس پھیلانے لگا اسپ

ٹوکیو / کنگسٹن:  گیمز سے قبل کورونا خوف و ہراس پھیلانے لگا، مزید  3 ایتھلیٹس کے نتائج مثبت آگئے، 2  ویلج میں مقیم تھے، ٹوکیو پہنچنے والے ایک جنوبی کوریا کے آفیشل بھی وائرس کا شکارنکلے، مجموعی طور پر ایک دن میں گیمز سے متعلق 10 افراد  کا نتیجہ پازیٹیو رہا۔تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان میں ای سپورٹس ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ای سپورٹس کے فروغ کے حوالے سے “گیرینا” کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت ملک میں پہلی مرتبہ ای سپورٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ قومی سطح پر ای …

Read More »

انتخاب عالم نے بابر کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانا غلط فیصلہ قرار دے دیا

 کراچی:  انتخاب عالم نے بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ غلط قرار دیدیا،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ نوجوان بیٹسمین پر بہت زیادہ دباؤ ڈال دیا گیا،مضبوط ڈمیسٹک اسٹرکچر کی عدم موجودگی  ون ڈے ٹیم کی انگلینڈ میں ناکامی کا سبب بنی، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ …

Read More »

ٹوکیو اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں تین پاکستانی ایکشن میں دکھائی دیں گے

ٹوکیو اولمپکس کے ہاکی ایونٹ میں پاکستانی ٹیم تو شامل نہیں تاہم تین پاکستانی ضرور ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ طاہرزمان، زاہد علی اور غلام غوث  ہاکی مقابلوں میں ذمہ داریاں نبھانے کے لیے ٹوکیو پہنچ چکے ہیں، ان تینوں کو ایشین ہاکی فیڈریشن کی جانب سے اولمپکس میں خدمات انجام دینے …

Read More »

چور اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے کی ہاکی اور گیند لے اڑے

بہاول پور:  دنیائے ہاکی میں فلائنگ ہارس کے نام سے معروف پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن سمیع  اللہ خان نے بہاولپور میں اپنے مجسمے کے ساتھ توہین آمیز سلوک پر اظہار افسوس کیا ہے۔ چور اولمپیئن سمیع اللہ خان کے آبائی شہر بہاولپور میں ان کے مجسمے کے ساتھ  رکھی …

Read More »

پاکستان کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 30ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے 15 ہزار کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پاکستان ان ممالک کی فہرست میں 30ویں نمبر پر آگیا جہاں کورونا وبا کے پھیلاؤ سے اب تک سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ اب تک ملک میں اب تک 9 لاکھ 91 …

Read More »

ڈیرہ غازی خان: بس اور ٹرالر میں تصادم، 33 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں جھوک یار شاہ کے قریب بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 33 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مجیب میں حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 33 …

Read More »