Home / 2021 / July / 23 (page 2)

Daily Archives: July 23, 2021

فحش فلموں کے کیس میں پولیس کا شلپا شیٹی سے متعلق اہم اعلان

ممبئی پولیس نے راج کندرا سے متعلق کیس میں ان کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹی کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم راج کندرا کو 23 جولائی تک پولیس کی تحویل میں دیا تھا۔ …

Read More »

ندا یاسر کس اداکارہ کو اپنی بہو مانتی ہیں؟

میزبان ندا یاسر نے اداکار آغا الطاف اور ان کی اہلیہ حنا کو اپنا بہو بیٹا قرار دیا ہے۔ انسٹاگرام پر ندا یاسرکے نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔ کلپ میں ندا یاسر کو اداکارہ حنا الطاف کو اپنی …

Read More »

ہواوے طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کے لیے تیار

ہواوے کے پی 40 سیریز کو متعارف کرائے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اب جاکر کمپنی نے اس کے اپ ڈیٹ ماڈلز پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اعلان کیا کہ ہواوے پی 50 سیریز کے فونز کو …

Read More »

فلیگ شپ فیچرز سے لیس یہ ‘سستا’ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

اگر آپ فلیگ شپ فیچرز سے لیس فون لینا چاہتے ہیں مگر اس کے لیے زیادہ پیسے خرچ کرنا نہیں چاہتے تو ون پلس کا نیا اسمارٹ فون ضرور پسند آئے گا۔ ون پلس نورڈ 2 فائیو جی کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرادیا گیا ہے جو گزشتہ سال …

Read More »

ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی کوویڈ رپورٹس منفی آگئیں

بارباڈوس میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آگئے۔ اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کو جمعے سے ٹریننگ کی اجازت مل گئی اور ان کی روم آئسولیشن ختم ہوگئی۔ گزشتہ روز ویسٹ انڈیز پہنچنے پر قومی کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ 19ٹیسٹنگ کی گئی تھی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے …

Read More »

سعودی عرب کی سوفٹ ویئر کے ذریعے صحافیوں کی نگرانی کے الزامات کی تردید

سعودی عرب نے اسرائیلی خفیہ سوفٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی نگرانی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بے بنیاد قرار دے دیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی نے کہا کہ ‘سعودی حکام نے میڈیا …

Read More »

امریکا نے چینی محققین کے خلاف ویزا فراڈ کے الزامات ختم کرنے کی کارروائی شروع کردی

امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ نے ٹیکنالوجی کی منتقلی کی روک تھام کے لیے اپنے ’چین اقدام‘ کے تحت ویزا فراڈ کے الزام میں گزشتہ سال گرفتار ہونے والے چینی محققین کے خلاف تمام الزامات ختم کرنے کی کارروائی شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی …

Read More »

سعودی تیل کمپنی پر سائبر حملہ، ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہ

دنیا کی سب سے بڑی تیل نکالنے والی سعودی کمپنی آرامکو نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کا ڈیٹا ان کے ایک ٹھیکیدار سے لیک ہوگیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ میں اطلاعات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چوری کیے گئے ڈیٹا کے عوض اب کمپنی …

Read More »

افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کے پیش نظر تاجکستان ایک لاکھ مہاجرین کو جگہ دینے کیلئے تیار

افغانستان میں امریکا کے زیر قیادت فوجی دستوں کے انخلا کے بعد جھڑپوں میں اضافہ ہوگیا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے تاجکستان کے سینئر حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک تقریباً ایک لاکھ افغان مہاجرین کا خیر مقدم کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

امن معاہدے کے لیے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان

طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔ امریکی خبر …

Read More »