Home / 2021 / July / 23 (page 3)

Daily Archives: July 23, 2021

وزیراعلیٰ سندھ کا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بلاک کرنے کا مطالبہ

سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور عوام کی جانب سے اس حوالے سے سامنے آنے والی کوتاہیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے وفاقی سے مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ ویکسین سے متعلق موصول ہونے والے پیغام کے بعد ایک ہفتے …

Read More »

کشمیر میں دو ریفرنڈم ہوں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے دو ریفرنڈم کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ دیں گے جبکہ ہماری حکومت میں ہونے والے دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہونے یا آزاد ریاست کے قیام کا …

Read More »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی، سندھ میں ایک مرتبہ پھر سخت پابندیوں کا اعلان

سندھ حکومت نے کووڈ 19 کیسز میں حالیہ اضافے کے باعث پیر (26 جولائی) سے کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت ریسٹورانٹس میں انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی، تعلیمی ادارے بند اور مارکیٹ کے اوقات کم کیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ جمعہ …

Read More »

افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر بھارتی وزارت خارجہ کے ‘بلاجواز’ بیان کی مذمت

پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر بھارتی خارجہ امور کی وزارت کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے غیر ضروری اور بلاجواز بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا کے سوالات پر …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی کی دعوت پر چین کے دو روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوگئے۔ چین روانگی سے قبل اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ نے بتایا کہ دورے کے دوران ان کی چین کے وزیر خارجہ اسٹیٹ قونصلر وانگ ژی …

Read More »

‘پیگاسس’ کا استعمال: بھارت کا یہ رویہ عالمی قواعد، ذمہ داریوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ

بھارت کی جانب سے حکومتی سرپرستی میں بڑے پیمانے پر خفیہ نگرانی اور کارروائیوں کے لیے اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ کا استعمال کیے جانے پر سخت مذمت کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کا یہ رویہ عالمی قواعد اور ذمہ داریوں کی کھلی خلاف ورزی …

Read More »