Home / 2024 / April / 17 (page 4)

Daily Archives: April 17, 2024

غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف

بچوں کےلیے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق یا زخمی ہو رہا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق غزہ میں ہر روز تقریباً درجنوں بچے زخمی ہو رہے ہیں، غزہ سے مریضوں کے انخلا کو بڑھانے اور فوری …

Read More »

امریکا کا پاک IMF اسٹاف لیول معاہدے کا خیرمقدم

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے پیش رفت کی ہے، قرضوں کے بوجھ کو سنبھالنے کے لیے …

Read More »

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی اسرائیل آمد متوقع

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی آج رات اسرائیل آمد متوقع ہے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈیوڈ کیمرون رام اللّٰہ میں فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ …

Read More »

عمان میں شدید بارشیں، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی

عمان میں شدید بارشوں  کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 18 ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق عمان میں زیادہ تر اموات ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریلے میں بہہ جانے والی گاڑی میں اسکول کے 10 بچے بھی تھے۔ عمان …

Read More »

برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ

برطانیہ کی امیر ترین پُراسرار شخصیت کے اثاثوں کی مالیت 14 ارب پاؤنڈ ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امیر ترین برطانوی شہری مائیکل پلاٹ کی کمپنی کا عملہ بھی ان کی شناخت سے لاعلم ہے۔ بے پناہ دولت کے باوجود 56 سال کے مائیکل پلاٹ فوٹو شوٹ سے بھی دور …

Read More »

دو ماہ گزر جانے کے باوجود ملک میں ٹوئٹر سروس بحال نہ ہوسکی

دو ماہ گزر جانے کے باوجود پاکستان بھر میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس سابقہ (ٹوئٹر) کی سروس بحال نہ ہوسکی۔ پاکستان بھر میں 17 فروری سے ٹوئٹر کی سروس معطل ہے اور گزشتہ دو ماہ کے دوران متعدد بار اس کی سروس کو جزوی طور پر بحال کیا گیا …

Read More »

شام کے وقت یا رات گئے تین منٹ کی ورزش دن بھر سے بہتر قرار

ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شام کے وقت یا پھر رات گئے محض تین منٹ کی ورزش کرنا بھی دن کے وقت میں ڈیڑھ گھنٹے تک ورزش کرنے سے بہتر ہوتی ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کے ماہرین کی جانب سے 30 ہزار …

Read More »