Home / 2024 / April / 17 (page 3)

Daily Archives: April 17, 2024

پاکستان والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمے داریاں سنبھال لیں

پاکستان والی بال ٹیم کے نئے کوچ ارجنٹائن کے روبن وولوچن نے اسلام آباد میں جاری قومی کیمپ میں اپنی ذمے داریاں سنبھال لی ہے۔ ان کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے جس میں پاکستان کے علاوہ …

Read More »

پاکستان ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر ہوگا، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر کیا جائے گا۔ وائٹ بال اور ریڈ بال کوچ کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ ختم ہوچکی، اسسٹنٹ کوچ کےلیے 20 اپریل تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے …

Read More »

ویسٹ انڈین کپتان کی سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش

ویسٹ انڈین ٹی 20 کپتان راومن پاوول نے سنیل نرائن کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی۔ ویسٹ انڈیز ٹی 20 کپتان نے سنیل نرائن راومن پاوول کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک سال سے اس بارے میں سنیل نرائن سے بات کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ …

Read More »

پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان

پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئرز عاصم خان اور نور زمان دو ٹورنامنٹس کھیلنے کیلئے آئرلینڈ پہنچ گئے لیکن ان کا سامان نہ پہنچ سکا، دونوں کے پاس ریکٹس ہیں نہ جوتے جبکہ دونوں کا پہلا میچ بدھ کی شام ہونا ہے۔ نور زمان اور عاصم خان پہلے ویسٹ آئرلینڈ اوپن …

Read More »

انسولین کا استعمال کرنیوالے وسیم اکرم نے اپنی ’مارننگ روٹین‘ شیئر کردی

—فائل فوٹو  بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف پاکستانی سابق کھلاڑی و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مداحوں کی پرزور فرمائش پر اپنی ’مارننگ روٹین‘ شیئر کی ہے۔ وسیم اکرم نے ایک مختصر سی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے ساتھ میری مارننگ …

Read More »

امریکا کا ایران پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگائے گا، امید ہے امریکا کے اتحادی اور شراکت دار بھی اس قسم کے اقدامات کریں گے۔ امریکی …

Read More »

دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی میں رات سے جاری بارش کا سلسلہ تھم گیا، مختلف علاقوں سے نکاسی آب کا سلسلہ جاری ہے۔  گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا۔ طوفانی بارشوں کی وجہ سے مختلف سیکشنز سے دبئی کے شیخ زاید روڈ …

Read More »

ایرانی سفارتخانے پر حملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر

 اردوان نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرکے اسرائیل نے عالمی قانون اور ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی۔ اپنے بیان میں ترکیہ کے صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جارحیت پر خاموش رہنے والے ایرانی حملے کی مذمت میں آگے آگے ہیں۔ انہوں نے …

Read More »

غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق خان یونس کے اسکولوں اور سڑکوں سے بڑی تعداد میں بارودی سامان ملا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے خان یونس میں گزشتہ چھ ماہ میں اسرائیلی فوج نے آپریشن کیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ہفتے غزہ کے علاقے خان یونس سے افواج کی واپسی کا اعلان کیا تھا۔

اسرائیل نے ایران کے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائل کا حصہ میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ایرانی بیلسٹک میزائل کا حصہ بحیرہ مردار سے برآمد کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران نے کروز میزائلوں، راکٹوں اور ڈرونز کے …

Read More »

غزہ میں خان یونس کے اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد

غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مطابق خان یونس کے اسکولوں اور سڑکوں سے بڑی تعداد میں بارودی سامان ملا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ امدادی ایجنسی کا کہنا ہے کہ …

Read More »