Home / 2024 / June (page 8)

Monthly Archives: June 2024

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرا دی گئی

قذافی اسٹیڈیم کی مرکزی بلڈنگ گرانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور کی گرائی گئی مرکزی بلڈنگ کا ملبہ تیزی سے اٹھائے جانے کا کام جاری ہے،  اگلے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان  بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔  فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔ ورلڈ کپ فائنل کے دلچسپ ہونے کا امکان ہے، جبکہ موسم …

Read More »

ثانیہ مرزا کی ٹی شرٹ پر لکھے جملے نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

بھارتی نامور سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ نئی فوٹوز شیئر کی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے حج کی ادائیگی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ موجود ہیں، تصویریں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ ثانیہ مرزا …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئےانٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے

انٹرنیشنل کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو زیادہ اہمیت دینے لگ گئے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سروے میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ 2019ء میں 82 فیصد کرکٹرز نے ٹیسٹ،11 فیصد نے ٹی ٹوئنٹی اور 7 فیصد نے ون ڈے فارمیٹ کو اہم قرار دیا تھا۔ …

Read More »

انگلش فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بھی کرکٹ کھیلنے لگے

انگلش فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بھی کرکٹ کھیلنے لگے، یورو پری کوارٹر فائنل سے قبل انگلش فٹبالرز کی کرکٹ کھیلنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ کھلاڑیوں کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو انگلش فٹبال ایسوسی ایشن نے اپ لوڈ کی۔ گول کیپر ایرون ریمسڈیل، ڈیفینڈر کیرین ٹریپئر اور مڈ فیلڈر ڈیکلن رائس …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا۔ فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے جبکہ رچی رچرڈسن آئی سی سی میچ …

Read More »

ٹک ٹاک نے دو ماہ میں انسٹاگرام جیسی دوسری ایپ متعارف کرادی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے محض دو ماہ کے عرصے بعد انسٹاگرام کے ٹکر کی ایک اور ایپلی کیشن کو متعارف کرادیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کےمطابق ٹک ٹاک نے 18 جون کو وی (Whee) نامی ایپلی کیشن کو متعارف کرایا، جس متعلق کمپنی نے کوئی وضاحت اور …

Read More »

اسلام آباد: محسن نقوی کا ڈینگی سے نمٹنے کے تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

اسلام آبا میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد انتظامیہ کو الرٹ جاری کرتے ہوئے ڈینگی سے نمٹنے کے تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیر داخلہ …

Read More »

2021 کی پراسرار بیماری کی ممکنہ وجہ، محققین کی پاکستان میں ’زیکا وائرس‘ کی تصدیق

آغان خان یونی ورسٹی کے پاکستانی محققین نے بالآخر 2021 میں کراچی کو اپنی گرفت میں لینے والے ’ڈینگی بخار جیسی وبا‘ کے پیچھے پراسرار یت کا خاتمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیچھے زیکا وائرس کی تشخیص ہوئی جو کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں زیر …

Read More »