Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1421)

جاگو انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان اور مہوش حیات پاکستان کا پُرکشش چہرہ قرار

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان اور تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کو پاکستان کا پُرکشش چہرہ قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی جریدے ’ویکلی ایسٹرن آئی‘ کی 2019 کی ٹاپ 10 پُرکشش ایشین خواتین کی فہرست میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کو بھی شامل …

Read More »

ماڈل آمنہ بابر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کا نام انہوں نے ناز آفرین نون رکھا ہے۔ ماڈل نے اس خبر کا اعلان انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ساتھ کیا، جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر تو کی البتہ …

Read More »

اپنی آوازکے باعث آڈیشن میں کئی بارمسترد ہونے والی اداکارہ سجل علی

دبئی:  پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی کو اداکاری سے قبل آڈیشن کے دوران کئی بارریجیکٹ کیا گیا تھا۔ اداکارہ سجل علی کا شمارپاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کی بہترین اداکاری اور خوبصورتی کے بھارتی بھی دیوانے ہوگئے۔ گلف نیوزکے مطابق سجل …

Read More »

ماہرہ خان سال کی چوتھی اور دہائی کی تیسری پرکشش خاتون قرار

ویسے تو دنیا کے سب سے بڑے براعظم ایشیا میں خوبصورت، پرکشش اور جاذب نظر خواتین کی کمی نہیں ہے۔ البتہ برطانوی جریدے کی جانب سے تیار کی گئی ایک فہرست میں ایشیا کی 50 پرکشش خواتین میں چند پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے جس میں سپراسٹار …

Read More »

بچوں کے’ریپ‘میں ملوث فلمسازکی خواتین کے’ریپ‘میں ملوث پروڈیوسرپرتنقید

**نابالغ بچی کے ’ریپ‘ میں کم سے کم 2 ماہ تک قید کی سزا کاٹنے والے ہولی وڈ فلم ساز 86 سالہ رومن پولانسکی نے کم سے کم 100 خواتین کے ’ریپ‘ میں ملوث پروڈیوسر ہاروی وائنسٹن پرالزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ہی ان کی شہرت خراب کی۔** …

Read More »

2019: ایشیا کے پرکشش مردوں میں بلال اشرف بھی شامل

برطانیہ کے ہفتہ وار میگزین ’ایسٹرن آئی‘ نے ایشیا کی پرکشش اور جاذب نظر خواتین کی فہرست کے ساتھ ساتھ ایشیا کے پرکشش مرد حضرات کی فہرست بھی جاری کی۔ رواں سال کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست کے ساتھ دہائی کے پرکشش مردوں کی فہرست بھی سامنے آئی۔ مزید …

Read More »

پاکستان کے نامور اداکار ساجد حسن کا ملک چھوڑ جانے کا عندیہ

لیجنڈ اداکار ساجد حسین نے ملکی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے ملک چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ اداکارہ ثمنیہ پیرزادہ کے ساتھ یوٹیوب پروگرام ’روائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ساجد حسن کا کہنا تھا کہ خدا نے انہیں اپنی اوقات …

Read More »

علی سیٹھی آئندہ ہفتے ٹائمز اسکوائر پر نظر آئیں گے

نیو یارک کے مصروف ترین علاقے، ٹائمز اسکوائر کی بڑی بڑی ڈیجیٹل اسکرینز پر معروف کمپنیاں بھاری رقوم کے بدلے اپنے اشتہارات چلانے کی دوڑ میں لگی رہتی ہیں۔ یہ اشتہارات رات کے وقت وہاں کی رنگارنگی میں مزید اضافہ کرتی ہیں۔ وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق سال …

Read More »

شیخ فیملی واقعی فلمی فیملی ہے،یاسرحسین

اداکاریاسرحسین کو اداکاری کے علاوہ بھی خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے۔ انسٹا پر ان کی پوسٹس ہوں ، سوالات کے چلبلے جوابات یا ساتھی اداکاروں کے حوالے سے بیانات، یاسر کا اسٹائل ذرا ہٹ کر ہی ہوتا ہے۔ اب انہوں نے پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئراداکار جاوید شیخ …

Read More »

اداکار ساجد حسن نے مودی کو عمران خان سے بہتر لیڈر قرار دے دیا

کراچی:  معروف اداکار ساجد حسن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو وزیر اعظم عمران خان سے بہتر شخص قرار دے دیا۔ اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ کو دیئے گئے انٹرویو میں ساجد حسن نے کہا کہ درحقیقت جو وزیر اعظم بننے کا اہل ہو اسی کو وزیر اعظم بنایا جائے …

Read More »