Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1466)

جاگو انٹرٹینمنٹ

سعدیہ امام کے راحت فتح علی کیلئے گانا لکھنے کے دعوے کی تردید

نامور گلوکار راحت فتح علی خان کے بزنس ڈائریکٹر نے اداکارہ سعدیہ امام کے اس دعوے کی تردید کردی جس میں انہوں نے گلوکار کا گانا لکھنے کا انکشاف کیا تھا۔ اداکارہ سعدیہ امام نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ گلوکار راحت فتح علی خان …

Read More »

فلم ’خوبصورت‘ میں بالی وڈ اداکاروں کا کام سے انکار فواد کے انتخاب کی وجہ بنی: سونم

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’خوبصورت‘ میں ان کے ساتھ کوئی بھی بالی وڈ اداکار کام کرنے کو تیار نہیں تھا جس کی وجہ سے پاکستانی اداکار فواد خان کا انتخاب کیا گیا تھا۔ بھارتی نیوز سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ …

Read More »

محبت کی داستان پر مبنی عزیز جسوال کا نیا گیت ’’ کیا یہی ہے پیار‘ ‘ ریلیز

معروف گلوکار عزیر جسوال کا محبت سے بھری داستان پر مبنی نیا گیت ’ کیا یہی ہے پیار‘ ریلیز کردیا گیا۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عزیر جسوال کی آواز میں گائے ہوئے کوک اسٹوڈیو کے کئی گیت آج بھی اُن کے مداحوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں، اُن کے …

Read More »

شمعون عباسی نے فلم ’’دہلی گیٹ‘‘ میں اپنے کردار سے پردہ اٹھادیا

 لاہور:  معروف اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے نئی آنے والی فلم ’دہلی گیٹ‘ میں اپنے کردار سے متعلق پردہ اٹھادیا۔ شمعون عباسی نے فلم ’دہلی گیٹ‘ میں اپنے کردار سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں میرا کردار ولن کا ہے جس کا نام ملک …

Read More »

سلمان خان کا سروگیسی کے ذریعے باپ بننے کا فیصلہ

ممبئی:  بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے انڈسٹری کے دیگر اداکاروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سروگیسی کے ذریعے باپ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ بالی ووڈ میں دبنگ اداکار سلمان خان کی شادی کو لے کر بہت بحث ہوئی اور تقریباً ہر انٹریو میں خود ادکار سے بھی …

Read More »

اداکارہ ذہین طاہرہ کے بیٹے نے والدہ کے انتقال کی افواہوں کی تردید کردی

کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے گزشتہ کئی دہائیوں سے وابستہ نامور اداکارہ ذہین طاہرہ کے بیٹے کامران خان نے اُن کے انتقال کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ اداکارہ کو چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ …

Read More »

بھرپور زندگی جینے کے بعد 93 سالہ خاتون کی جیل جانے کی انوکھی خواہش

ہتھکڑیاں لگے حوالات جانا کسی کے لیے بھی خوشی نہیں ہوتی اور شاید یہ کسی کی خواہش ہو لیکن امریکا سے تعلق رکھنی والی معمر خاتون نے اس انوکھی خواہش کا اظہار کیا جس پر انہیں ہتھکڑیاں لگاکر گرفتار کیا گیا۔ امریکی ریاست مانچسٹر سے تعلق رکھنے والی خاتون جوزی …

Read More »

احد رضا کی تھیٹرپلے میں بہترین اداکاری، بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ سے شہرت پانے والے اداکار احد رضا میر نے تھیٹر پلے میں جاندار اداکاری کے جوہر دکھا کر بین الاقوامی ایوراڈ اپنے نام کرلیا۔ 22ویں ‘بے ٹی مچل ایوارڈ’ کی تقریب 24 جون کو کینیڈا میں ہوئی جس میں احد رضا میر کو مقبول ترین …

Read More »

آرکسٹرا پر پاکستانی ترانہ، برطانوی فنکاروں کا شاندار مظاہرہ

موسیقی ایک عالمی زبان ہے،  جس سے محبت ، یگانگت اور عزت کے جذبات کا اظہار بخوبی کیا جا سکتا ہے۔ انہی مثبت جذبات کے اظہار سے مختلف ملکوں کے لوگوں کو قریب آنے کا موقع بھی ملتا ہے۔ 22 جون کو موسیقی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان …

Read More »

پاکستانی فلم “ریڈی اسٹیڈی نو” جولائی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہدایت کار ہاشم بن منور کی ڈیبیو فلم “ریڈی اسٹیڈی نو” اگلے ماہ 19 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ رومینٹک اور کامیڈی فلم کے مرکزی کردار میں ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس اور فیصل سیف اداکاری کے جوہر دکھایئں گے۔ فلم کا ٹریلر بھی جاری ہوچکا ہے …

Read More »