Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1467)

جاگو انٹرٹینمنٹ

پاکستانی سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد

اسلام آباد: پاکستان نے سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سول وعسکری قیادت نے کشمیریوں کی آوازسے آواز ملائی، ملکی قیادت نے کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا، ملکی قیادت …

Read More »

‘سپر اسٹار’ کے پریمیئر پر سجل احد کی جوڑی توجہ کا مرکز

اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار بلال اشرف کی نئی فلم “سپر اسٹار” کے پریمیئر میں اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی جوڑی توجہ کا مرکز بن گئی۔ ڈرامہ سیریل ‘یقین کا سفر’ سے مقبول ہونے والی مداحوں کی پسندیدہ جوڑی احد سجل نے رواں برس عیدالفطر پر منگنی …

Read More »

کرینہ نے سری دیوی کی فلم ’چالباز‘ 35 مرتبہ کیوں دیکھی؟

بالی وڈ کی بے بو کرینہ کپور ڈبل رول کرنے کی اتنی خواہش مند نکلیں کہ انہوں نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی فلم ’چالباز‘ کو 35 مرتبہ دیکھ لیا۔ اداکارہ کرینہ کپور اس وقت رئیلٹی شو ‘ڈانس انڈیا ڈانس’ میں بطور جج شریک ہیں جس میں انہوں نے بتایا کہ …

Read More »

فردوس جمال کی تنقید: اتنی زیادہ محبت ملی جو نفرت پر بھاری ہے، ماہرہ خان

پاکستان کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان گزشتہ ہفتے سینیئر ٹی وی اداکار فردوس جمال کی تنقید کا نشانہ بنیں جس پر مداحوں نے اداکارہ کا ساتھ دیا اور ماہرہ خان نے بھی تنقید کا جواب مثبت انداز سے دیا۔ ماہرہ خان نے آج جیو نیوز کے مارننگ شو ‘ جیو …

Read More »

حقیقی زندگی میں اداکاری نہیں کرپاتی: حرا مانی

ڈرامہ سیریل ‘دو بول’ سے مقبول ہونے والی ٹی وی اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہےکہ وہ اپنی حقیقی زندگی میں اداکاری نہیں کرپاتیں اور نہ ہی کوئی دکھاوا کرتی ہیں۔ اداکارہ حرا مانی نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی ایشین کو اردو میں انٹرویو دیا …

Read More »

کترینہ کی بہن ازابیل کا سلمان کے بہنوئی کے ساتھ ڈیبیو

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بالی اسٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ بالی وڈ کے معروف تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ کترینہ کی بہن ازابیل اپنی ڈیبیو فلم ‘کوتھا’ میں …

Read More »

لکس اسٹائل ایوارڈ 2019: فیروز خان اور اقراء عزیز بہترین اداکار قرار

لکس اسٹائل ایوارڈز 2019 میں ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کے لیے فیروز خان کو بہترین اداکار اور اقراء عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔  لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں ٹی وی، فلم، میوزک اور شوبز کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ لکس اسٹائل …

Read More »

فواد چوہدری نے مہوش حیات کا ’چاند‘غلط نکال دیا

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز بالکل غلط ملا یہ بات اب تقریباً ثابت ہوہی گئی ہے کیونکہ مہوش کا نام اس اعزاز کیلئے تجویز کرنے والے غالباً اُس وقت کے وفاقی وزیر اطلاعات اور اِس وقت کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نا صرف سامنے آگئے ہیں بلکہ انھوں …

Read More »

پیدائشی فن کارہ ہوں تربیت کی ضرورت نہیں: زباب رانا

ٹیلی ویژن نگری میں نئی اداکارہ زباب رانا کا کہنا ہے کہ وہ پیدائشی فنکارہ ہیں اس لیے انہیں اداکاری کے لیے کسی اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ نمائندہ جنگ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فن پیدا ہوتے ہیں، ہماری سینئر اداکاراؤں بشری …

Read More »

شادی کے چند روز بعد ہی اہلیہ کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے: اداکار محسن عباس

لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے اہلیہ کے الزامات کے بعد پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ شادی کے چند روز بعد ہی ان کے جھوٹ سامنے آنے لگے تھے اور ایسے جھوٹ بھی سامنے آئے وہ مجھے کہیں کا بتا کر کہیں اور چلی جاتی تھیں۔ اداکار …

Read More »