Home / جاگو انٹرٹینمنٹ (page 1465)

جاگو انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات نے تیزی سے وائرل ہونیوالا’بوتل کیپ چیلنج‘ قبول کرلیا

کراچی:  نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں تیزی سے وائرل ہونے والا بوتل کیپ چیلنج نہ صرف قبول کرلیا بلکہ اسے پورا بھی کردیا۔ گزشتہ برس سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے ’کی کی‘ چیلنج کے بعد ایک اوربوتل کیپ چیلنج سوشل میڈیا پر تیزی …

Read More »

جیسن اور اکشے کے بعد مہوش بھی ’بوتل کیپ چیلنج‘ چیمپئن

رواں برس کے اوائل میں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ 10 سال (ٹین ایئرز) چیلنج مقبول ہوا جس میں متعدد صارفین اور اسٹارز نے ماضی اور حال کی تصاویر شیئر کیں لیکن اس کے بعد اب ’بوتل کیپ چیلنج‘ کے چرچے ہیں۔ بوتل کیپ چیلنج کو سوشل میڈیا پر …

Read More »

ماہرہ اور بلال کی فلم ’سپر اسٹار‘ کا پہلا گانا ریلیز

اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار بلال اشرف کی نئی فلم ’سپر اسٹار‘ کا پہلا گانا ’بے قراں‘ ریلیز کردیا گیا۔ فلم ’سپر اسٹار‘ کا گزشتہ ماہ عیدالفطر کے موقع پر موشن پوسٹر جاری کیا گیا تھا اور اب فلم کا پہلا گانا ’بے قراں‘ ریلیز کیا گیا ہے۔ ’بے قراں …

Read More »

ہتک عزت کیس: علی نے میشا کی اپنے ساتھ تصاویر اور میسجزعدالت میں پیش کردیے

لاہور: میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں علی ظفر نے گلوکارہ کے میسجز اور اپنے ساتھ تمام تصاویر عدالت میں پیش کردیں۔ سیشن کورٹ لاہور میں علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت ہوئی جس …

Read More »

لوک گلوکار علن فقیر کی آج 19ویں برسی

صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار علن فقیر کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے لیکن ان کی آواز کا سحر آج بھی برقرار ہے۔ صوفیانہ کلام کو ‘دنبورا’ کے ساز پر اپنے منفرد انداز سے پیش کرنے والے علن فقیر سندھ کے ضلع جامشورو کے گاؤں آمری …

Read More »

امریکا کے سونے کے ذخائر رکھنے والی دنیا کی محفوظ ترین عمارت

اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ دنیا میں سب سے محفوظ جگہ اور مضبوط عمارت کون سی ہے تو اس کا جواب ہے فورٹ ناکس کیونکہ یہ جگہ آپ کی سوچ سے بھی زیادہ محفوظ ہے۔ یہ فورٹ ناکس ہے کیا ؟ فورٹ ناکس میں امریکا کے آدھے سے زیادہ سونے …

Read More »

ہتک عزت کا دعویٰ: علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف عدالت میں دستاویزات پیش کردیں

لاہور: گلوکار علی ظفر کی جانب سے گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت کے دوران دستاویزات عدالت میں پیش کردیں۔ سیشن کورٹ لاہور میں آج علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی جس میں گلوکار اپنے …

Read More »

پریانکا چوپڑا دیور کی شادی میں جذباتی ہو گئیں، آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے

پیرس: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے دیور جوئے جونس اور گیمز آف تھرونز کی اداکارہ سوفی ٹرنر کی شادی کی تقریب کے دوران اس قدر جذباتی ہو گئیں کہ اُن کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا حال ہی میں پیرس میں اپنے دیور جوئے جونس اور …

Read More »

یاسر حسین کا ماہرہ خان کو اداکاری سیکھنے کا مشورہ

کراچی:  اداکار و کامیڈین یاسر حسین نے اداکارہ ماہرہ خان کو اداکاری سیکھنے کی تلقین کردی۔ یاسر حسین نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کی جس میں لکھا کہ سوال کریں مگر ایسے نہیں کہ میں ہی پھنس جاؤں جس پر ایک صارف نے فوری موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے …

Read More »

فلم ’دنگل‘ سے شہرت پانے والی زائرہ وسیم کا فلمی دنیا سے کنارہ کشی کا اعلان

بالی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔  سری نگر سے تعلق رکھنے والی بالی وڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے بالی وڈ چھوڑنے کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری طویل بیان کے ذریعے کیا۔ سوشل …

Read More »