Home / جاگو کھیل (page 94)

جاگو کھیل

Sports

ٹریوس ہیڈ نے شارٹ لیگ پر کمال کردیا

آسٹریلوی مڈل آرڈر بیٹر ٹریوس ہیڈ نے شارٹ لیگ پر کمال فیلڈنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔ برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنالیے ہیں جبکہ کینگروز کو میچ جیتنے کے لیے مزید 156 رنز درکار ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز …

Read More »

ٹریفک جام میں پھنسے میسی کو دیکھ کر مداح نے کیا حرکت کی؟ ویڈیو وائرل

سپراسٹار فٹبالر لیونل میسی کہیں بھی موجود ہوں مداح ان کا پیچھا نہیں چھوڑتھے، ٹریفک جام میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں مداح نے ٹریفک جام کے دوران اپنی گاڑی سے میسی کی گاڑی میں …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

ایسٹ لندن: آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم ایسٹ لندن میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ورلڈکپ میں 2 میچز جیت کر سپر 6 میں جگہ بناچکی ہے۔ واضح رہے …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی انڈر 19 میں پاکستان نے کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 141 رنز کا ہدف باآسانی 26ویں اوور میں بغیر کسی …

Read More »

’’پاکستانی بھائیوں کی تباہ کن بولنگ!‘‘ آئی سی سی نے ویڈیو شیئر کردی

آئی سی سی نے انڈر19 ورلڈکپ میں عبید شاہ کی بہترین بولنگ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھیں اور نسسیم شاہ کو بیٹرز کے لیے تباہ کن قرار دے دیا۔ پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈکپ کھیلنے میں مصروف ہے، جہاں نوجوان پاکستانی پیسرز عمدہ بولنگ سے اپنا …

Read More »

میچ فکسنگ کے الزامات، شعیب ملک نے خاموشی توڑ دی

شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ شعیب ملک کا فارچیون بریشال کے ساتھ معاہدہ تھا، تاہم وہ دو روز قبل بنگلادیش سے دبئی چلے گئے تھے۔ اب سوشل میڈیا پر شعیب ملک نے بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا …

Read More »

جنوبی افریقی فاسٹ بولر لونگی اینگڈی کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر لونگی اینگڈی کی پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ کرکٹ ساؤتھ افریقا نے فاسٹ بولر کو فٹنس خدشات کے پیشِ نظر اب تک این او سی نہیں دیا ہے۔ جنوبی افریقی بولر پی ایس ایل میں پشاور زلمی کا حصہ ہیں۔ …

Read More »

شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد ثانیہ مرزا کی پہلی معنی خیز پوسٹ سامنے آگئی

بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خلع کی تصدیق اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی تصویر معنی خیز کیپشن کے ساتھ شیئر …

Read More »

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا

بھارتی ٹینس ٹیم کو پاکستان کا ویزہ جاری کر دیا گیا، نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے ویزے جاری کر دیے۔ ویزے جاری ہونے کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کےلیے پاکستان آنا یقینی ہوگیا، بھارتی ٹینس ٹیم 28 جنوری کو دلی سے اسلام آباد پہنچے گی۔ …

Read More »

کھلاڑیوں کا لیگز کھیلنا حق ہے لیکن پہلی ترجیح پاکستان کی جانب سے دستیاب ہونا ہے، شاہ خاور

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کا لیگز کھیلنا حق ہے لیکن پہلی ترجیح پاکستان کی جانب سے دستیاب ہونا ہے لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور نے کہا کہ محمد حفیظ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں …

Read More »