Home / 2020 / October (page 119)

Monthly Archives: October 2020

اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے: وزیر تعلیم سندھ

نواب شاہ: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے۔ نواب شاہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب حلف برداری کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کورونا وائرس …

Read More »

چچا کو اغواء کرکے 8 کروڑ تاوان لینے والا بھتیجا گرفتار

پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو اغواء کر کے 8 کروڑ روپے تاوان وصول کرنے والے بھتیجے کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد پولیس کے مطابق اپنے چچا سے تاوان وصول کرنے والے فیصل گجر کو بیرون ملک فرار ہوتے وقت لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کیا گیا۔ پولیس کا بتانا …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جائیداد ضبطی کے احکامات جاری

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطی کے احکامات جاری کر دیے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی اثاثیں اور جائیداد ضبط کرنے کے لیے نیب سے ریکارڈ طلب کیا تھا جو اب نیب کی جانب سے پیش کر دیا گیا ہے۔ نیب …

Read More »

کراچی: پسند کی شادی پر رنجش، بیٹے نے 80 سالہ باپ کو قتل کردیا

کراچی: شیریں جناح کالونی سے گزشتہ روز ملنے والی تشدد زدہ لاش کا معاملہ حل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 80 سال کے مقتول شہزاد گل کی تشدد زدہ لاش شیریں جناح کالونی سے ملی تھی جنہیں ان کے بیٹے نے رنجش پر قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے …

Read More »

’جبری گمشدگی سے مراد ریاست کے کچھ لوگ ہی لوگوں کو زبردستی غائب کرتے ہیں‘

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا شہری کی عدم بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ جبری گمشدگی سے مراد ریاست کے کچھ لوگ ہی لوگوں کو زبردستی غائب کرتے ہیں اور جس کا پیاراغائب ہو اور ریاست کہے ہم میں سے کسی نے اٹھایا ہے …

Read More »