Home / 2021 / March / 07 (page 2)

Daily Archives: March 7, 2021

امریکی سینیٹ نے 1.9 ٹریلین ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کر لیا

امریکی سینیٹ کی جانب سے  ایک ارب 90 کروڑ ڈالرکا کورونا وائرس امدادی منصوبہ منظورکر لیا گیا ہے۔ ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ واربے روزگاری الاؤنس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا جب کہ بل اب دوبارہ ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ اس ضمن میں امریکی صدرجوبائیڈن …

Read More »

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک

کابل:  افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بلخ کے ضلع چمتل میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، حملہ اتنا اچانک تھا کہ فوجی اہلکاروں …

Read More »

کینیڈا کی معروف ولاگر روزی گیبریل نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

پاکستان میں بائیک پر سیاحت کرنے والی کینیڈا کی معروف ولاگر روزی گیبریل پاکستانی نوجوان کے عشق میں مبتلا ہوگئیں اور اب دونوں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ پاکستان میں 2019 کو بائیک پر سیاحت کرنے والی کینیڈا کی ولاگر روزی گیبریل شمالی علاقہ جات کے پُرسکون اور پرفضا مقامات کے حسن سے متاثر …

Read More »

نائیجیریا میں بحری قزاقوں نے چینی جہاز کے عملے کو ایک ماہ بعد رہا کردیا

ابوجہ:  نائیجیریا میں چینی بحری جہاز کے عملے کو قزاقوں نے بھاری تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں فروری کے پہلے ہفتے میں مچھلی کا شکار کرنے والے چین کے بحری جہاز پر قزاقوں نے حملہ کرکے عملے کے 14 ارکان کو اغوا …

Read More »

پوپ فرانسس کا عراقی مسلمانوں، مسیحیوں پر امن کیلئے متحد ہونے پر زور

مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے مسلمانوں اور مسیحیوں کے مذہبی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی دشمنیاں بھلا کر امن اور اتحاد کے لیے مل کر کام کریں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے حضرت ابراہیمؑ کے مقام ولادت پر بین الامذاہب ہم آہنگی …

Read More »

میانمار میں آمریت کےخلاف مظاہرے، دھرنے کے خاتمے کیلئے پولیس کا تشدد

میانمار میں پولیس نے فوجی بغاوت کے خلاف جاری دھرنے کو ختم کرنے کے لیے سیکڑوں مظاہرین پر آنسو گیس کا استعمال کیا جبکہ کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین پر کریک ڈاؤن کیا۔ اتوار کے روز منڈالیا میں سیکڑوں ہزار افراد …

Read More »

امریکی نمائندہ خصوصی، طالبان رہنماؤں کا دوحہ معاہدے سے وابستگی کا اظہار

دوحہ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔ امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد …

Read More »

چینی خلائی جہازسے مریخی سطح کی حیرت انگیز تصاویر موصول

بیجنگ:  اس سال ہم نے متحدہ عرب امارات، امریکہ اور چین کے مریخی سفیروں کو سرخ سیارے پر پہنچتے دیکھا ہے۔ ان میں سے ناسا کا جدید ترین خلائی جہاز پریزرویئرنس مریخ پر اترنے کے بعد چہل قدمی کررہا ہے۔ اماراتی خلائی جہاز مریخ کے گرد گھوم رہا ہے جبکہ چینی مشن …

Read More »

ایلون مسک کے اثاثوں میں ایک ہفتے کے اندر 42 کھرب روپے کی کمی

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے گزشتہ سال تاریخ میں سب سے زیادہ تیزرفتاری سے کمائی کے نئے ریکارڈز بناکر دنیا کے امیر ترین شخص بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ اور اب یہ سلسلہ الٹا چل پڑا ہے اور بہت زیادہ چونکا دینے والا ہے۔ ٹیسلا کے …

Read More »

پاکستانی طالب علم نے واٹس ایپ طرز کی ایپ بنالی

 کراچی:  جماعت نہم کے ایک طالبعلم نے واٹس ایپ طرز کی ایک ایپ تیار کی ہے جس میں بہت سارے آپشن بھی موجود ہیں۔فیڈرل بی ایریا کے رہائشی سید نبیل حیدر جعفری اس وقت نویں جماعت کے طالبعلم ہیں اور اور انہوں نے اپنی ایپ کا نام ایف ایف میٹنگ رکھا ہے۔ …

Read More »