Home / 2021 / March / 07 (page 3)

Daily Archives: March 7, 2021

پی ایس ایل ؛عالمی وبا کے حوالے سے انشورنس نہ ہوسکی

 کراچی:  پی ایس ایل6 کو عالمی وبا کے حوالے سے انشورڈ نہ کرایا جا سکا، اگر بقیہ میچز کا انعقاد نہ ہو سکا تو فرنچائزز سمیت پی سی بی کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈائریکٹرمیڈیا  سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ کے دنوں میں انشورنس …

Read More »

سانس کی بو سے فوری نجات دلانے میں مددگار غذائیں

کیا آپ یقین کریں گے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو سانس میں بو کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے۔ ویسے تو بظاہر یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں مگر یہ شخصیت کو بدنما ضرور بنا دیتا ہے کیونکہ اکثر افراد اس کے باعث شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ کلیاں کرنے سے …

Read More »

لاہور قلندرز کے تحت ملک کی سب سے بڑی ہاکی لیگ کراچی میں ہوگی

 کراچی:   لاہورقلندرز کے تحت ملک کی سب سے بڑی ہاکی لیگ کراچی میں ہوگی، یہ فیصلہ قومی کھیل ہاکی کے فروغ کا بیڑا اٹھانے والی کرکٹ فرنچائزکے وفد نے کے ایچ اے ہاکی گراؤنڈ کے دورے پرکیا۔اس میں چیف ایگزیکٹیو عاطف رانا، چیف آپریٹنگ آفیسر ثمین رانا اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید …

Read More »

’’آپ کی وجہ سے پی ایس ایل کو ملتوی کیا گیا‘‘ شائق کا سیمی پرطنز

 لاہور:   ڈیرن سیمی نے طنز کرنے والے نوجوان کے تبصرے کو احمقانہ قرار دے دیا۔پشاوزلمی کے ہیڈ کوچ اور کپتان وہاب ریاض بائیوببل کو توڑ کر فرنچائز اونرجاوید آفریدی سے ملے تھے،دونوں کو رعایت دیتے ہوئے قرنطینہ مکمل کرنے سے قبل ہی دوبارہ اسکواڈ جوائن کرنے کی اجازت دے دی گئی،بعد ازاں …

Read More »

’’بائیو ان سیکیور ببل‘‘ کے ذمہ دار ڈاکٹر نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا

 لاہور:  ’’بائیوان سیکیور ببل‘‘ کے ذمہ دارڈاکٹرسہیل سلیم نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا، برطرفی سے قبل میڈیکل پینل کے سربراہ نے خود ہی استعفیٰ دیدیا، وہ کورونا کیسز کی وجہ سے ایونٹ کے التوا پر ہونیوالی تنقید برداشت نہ کرسکے، مایوس کن صورتحال کے آفٹرشاکس جاری رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب نمائندہ …

Read More »

پی ایس ایل 6: غیرملکی کرکٹرزکی دستیابی بڑا مسئلہ

 لاہور:  پی سی بی اجلاس میں زیر غور آنے والی تجاویز پر فرنچائزز نے مشاورت شروع کردی،رواں سال دستیاب ونڈو میں ایونٹ کرانے پر غیرملکی کرکٹرزکی دستیابی سب سے بڑا مسئلہ ہوگی، پلیئنگ الیون میں 3غیر ملکی کھلاڑی لازمی شامل کرنے کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان میں فاسٹ باؤلنگ کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے، محمد عباس

 لاہور:  فاسٹ بولر محمد عباس نے دورہ جنوبی افریقہ سے پہلے نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کو بہت مفید قرار دے دیا۔ فاسٹ بولر محمد عباس کہتے ہیں کہ یہ پی سی بی کا اچھا اقدام ہے، آف سیزن میں ٹریننگ سے اپنی خامیوں پر قابو پانے کا موقع ملتا ہے، محمد عباس …

Read More »

پی ایس ایل 6 کی تحقیقات کیلیے فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 6 کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا۔ وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور  ڈاکٹر سلمہ محمد عباس پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل مقررہ بائیو سیکیور پروٹوکولز اور ضمنی قوانین کا ازسرنو جائزہ لے گا۔ ڈاکٹر …

Read More »

گوادر میں پاک بحریہ کی گاڑی پر حملہ، 2 جوان شہید

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں گنز کے علاقے میں پاک بحریہ کی گاڑی پر فائرنگ سے دو نیوی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ہفتے کو ہونے والے اس حملے سے متعلق سرکاری ذرائع کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی گاڑی جیوانی سے گنز کی طرف …

Read More »

ایم کیو ایم لندن کے مشتبہ شخص کی جے آئی ٹی بیلجیئم سے شیئر کرنے کی درخواست

کراچی: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے وزارت خارجہ سے درخواست کی ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ (لندن) سے تعلق رکھنے والے مشتبہ شخص کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ بیلجیئم کے ساتھ تبادلہ کرے کیونکہ ملزم دہری شہریت کا حامل ہے۔ ڈی آئی …

Read More »