Home / 2021 / March / 07 (page 4)

Daily Archives: March 7, 2021

نیب نے سندھ پولیس کے افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے 150 پولیس افسران کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ لیں جن میں زیادہ تر اسٹیشن ہاؤس آفیسرز (ایس ایچ اوز) شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب نے اسٹیٹ بینک کو 25 فروری کو مراسلہ ارسال کیا تھا۔ مرکزی …

Read More »

مہنگائی کی وجوہات مختلف ہیں، بعض پر ہمارا کنٹرول نہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت متوسط اور غریب طبقے کو ٹارگیٹڈ سبسڈی دیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا …

Read More »

عدالت نے خواجہ سرا قیدیوں کیلئے الگ بیرکس کی تفصیلات طلب کرلیں

l کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے خواجہ سرا قیدیوں کے لیے جیلوں میں الگ الگ بیرکس قائم کرنے اور متعلقہ قانون کی دیگر شقوں کی تکمیل کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے سیکریٹری داخلہ اور صوبائی لا افسر کو نوٹس ارسال …

Read More »

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ایک درخواست میں حالیہ سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر کامیاب ہونے والے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی استدعا کردی ہے۔ مذکورہ پٹیشن سندھ کے صوبائی وزیر …

Read More »

60 سال اور زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا 10 مارچ سے آغاز

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن 10 مارچ سے شروع ہوگی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ …

Read More »

حکومتِ پنجاب کی غفلت کے باعث کینسر کے مریضوں کا مفت علاج رک گیا

لاہور: کینسر کے رجسٹرڈ غریب مریضوں کے مفت علاج کے لیے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا شروع کردہ ایک میگا پروجیکٹ تقریباً معطل ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ کمپنی کی جانب سے جون 2020 کو ختم ہونے والے معاہدے کی تجدید کی متعدد درخواستوں کے باوجود موجودہ حکومت کی …

Read More »

مہنگی درآمدات اور ٹیکسز کے دوران جدوجہد کرتی شیرشاہ کباڑی مارکیٹ

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں زائد ڈیوٹیز، ٹیکسز اور کمزور ایکسچینج ریٹ کی وجہ سے پرزوں، انجنز اور ایساسریز کی قیمتیں بڑھنے سے شیرشاہ کی استعمال شدہ آٹو پارٹس مارکیٹ اپنی گہما گہمی کھو بیٹھی ہے۔ ایشیا کی سب سے بڑی اسکریپ یارڈ کہلائی جانے والی …

Read More »