Home / 2021 / March / 19 (page 2)

Daily Archives: March 19, 2021

قاتل کہنے پرصدر پیوٹن کا امریکی ہم منصب کو دلچسپ اورمعنی خیزجواب

 ماسکو:  صدر بائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر روسی صدر پیوٹن کا دلچسپ اور معنی خیز جواب  سامنے آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کوصدر پیوٹن نے  روسی ٹی وی پر صدر بائیڈن کے اس بیان کا جواب دیاجس میں امریکی ہم منصب نے انھیں قاتل اور بے …

Read More »

گوگل کا امریکا میں 7 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری اورہزاروں نوکریوں کے اجرا کا اعلان

کیلی فورنیا:  سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت ہزاروں نوکریوں کے اجرا کرے گا۔سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا میں 7 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گا اورہزاروں نوکریوں کے مختلف منصوبوں کا آغازبھی کرے …

Read More »

میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے میں 13 اہلکار ہلاک

میکسکو: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ گشت پر مامور تھا …

Read More »

تنزانیہ کی پہلی خاتون صدر نے حلف اُٹھالیا

ڈوڈوما: عیسائی اکثریتی ملک تنزانیہ کے صدر جون ماغوفولی کی اچانک موت کے بعد ملک کی مسلم نائب صدر سامیہ حسن نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کی مسلم نائب صدر سامیہ حسن نے ملک کی پہلی خاتون صدر ہونے کی حیثیت سے حلف اُٹھالیا۔ صدر …

Read More »

کورونا سے متعلق غیر سنجیدہ رویہ رکھنے والے تنزانیہ کے صدر انتقال کرگئے

دارالسلام: کووڈ 19 سے متعلق غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے والے تنزانیہ کے صدر جوہن میگوفولی 5 سال سے زیادہ تفرقہ انگیز حکمرانی کے بعد 61 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ تنزانیہ کی نائب صدر نے ان کی موت سے متعلق آگاہ کیا۔ ‘بلڈوزر’ …

Read More »

ابوظہبی سربراہی کانفرنس اسرائیلی وزیراعظم کی انتخابی مہم کے باعث معطل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی انتخابی مہم کے دوران ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کے حوالے سے دعوؤں کے بعد شیڈول سربراہی کانفرنس معطل کردی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو کی جانب سے …

Read More »

امریکی سیکریٹری خارجہ پر بھارت کےساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھانے پر زور

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات پر قائم کمیٹی نے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے دورہ بھارت میں بھارتی رہنماؤں کے ساتھ انسانی حقوق اور جمہوریت کے معاملات کو اٹھائیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پہلے لائیڈ آسٹن پہلے امریکی سیکریٹری دفاع ہیں …

Read More »

پاکستان، امریکا، روس، چین کا افغانستان میں جنگ بندی کا مطالبہ

  روس، چین اور پاکستان کے ساتھ امریکا نے بھی افغانستان کے متحارب فریقوں سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن نے روس میں منعقد اجلاس میں علاقائی امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پہلی مرتبہ اپنا ایک سینئر عہدیدار کو بھیجا ہے۔ ماسکو کے مذاکرات کا …

Read More »

لیمور پھلوں کی خوشبو 50 فٹ دور سے سونگھ لیتے ہیں، تحقیق

فلوریڈا:  لیمور اگرچہ بوزنوں کی نسل سے ہوتے ہیں لیکن وہ پھلوں کی خوشبو سونگھنے میں غیر معمولی طور پر چالاک ہوتےہیں، اب تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ 50 فٹ کی دوری سے پھلوں کی خوشبو محسوس کرلیتے ہیں۔فلوریڈا میں واقع لیمور فاؤنڈیشن نے ایک تجربے کے بعد بتایا کہ …

Read More »

سر پر لگی ایک چوٹ بھی ڈیمنشیا کی وجہ بن سکتی ہے

پنسلوانیا:  پوری زندگی ایک سر میں ایک چوٹ بھی لگ جائے تو خدشہ ہے کہ وہ بھول و نسیان کے عام مرض ڈیمنشیا کو بڑھاسکتی ہے۔پینسلوانیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے بعد کہا ہے کہ اکثر دماغی چوٹوں کے طویل اثرات کو خاطر میں نہیں لیا جاتا۔ تاہم اب عسکری …

Read More »