Home / 2021 / March / 19 (page 3)

Daily Archives: March 19, 2021

ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین محفوظ ہے، یورپین میڈیسنز ایجنسی

ایمسٹرڈیم:  گزشتہ روز یورپی یونین کے مرکزی طبّی ادارے ’’یورپین میڈیسنز ایجنسی‘‘ (ای ایم اے) نے ایسٹرازینیکا کمپنی کی بنائی ہوئی کووِڈ 19 ویکسین کو ’’مؤثر اور محفوظ‘‘ قرار دے دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ای ایم اے کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، ایمر کُک نے ایک آن لائن پریس کانفرنس میں کیا۔ …

Read More »

صبح ایک مخصوص وقت پر ناشتا کرنا ذیابیطس سے بچانے میں مددگار

جسمانی طور پر فٹ رہنے کے لیے ناشتہ ممکنہ طور پر دن کا اہم ترین کھانا ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب آپ کچھ اصولوں پر عمل کریں۔ اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا …

Read More »

کلب رجسٹریشن؛ سخت تنقید کے بعد بورڈ بیک فٹ پر آگیا

 لاہور:   کلب رجسٹریشن پر سخت تنقید کے بعد پی سی بی بیک فٹ پر آگیا جب کہ بھاری بھر کم فیسوں میں کمی کے ساتھ دیگر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ نئے پی سی بی آئین کے تحت کلبز کی رجسٹریشن کا عمل خاصی تاخیر سے شروع ہوا، بھاری …

Read More »

کوچ باب وولمر کو دنیا سے کوچ کیے 14 سال بیت گئے

 لاہور /  کراچی:   کوچ باب وولمر کو دنیا سے کوچ کیے14 سال بیت گئے جب کہ پراسرار موت کے پیچھے چھپے رازوں سے آج تک پردہ نہیں اٹھایا جا سکا۔ 17 مارچ 2007کو کنگسٹن میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کو آئرلینڈ نے 3وکٹ سے شکست دی، انضمام الحق، محمد …

Read More »

مسلسل تنقید؛ چیف سلیکٹر نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا

 لاہور:  مسلسل تنقید سہنے کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دفاعی مورچہ سنبھال لیا،وہ سب کام چھوڑکرمیڈیا کومسلسل انٹرویوز میں غلطیوں کی صفائیاں پیش کرنے لگے۔ ٹیم سلیکشن میں کپتان اور کوچ کی تجاویز کو نظر انداز کرنے پر چیف سلیکٹر محمد وسیم سابق ٹیسٹ اسٹارز اور میڈیا کی جانب سے …

Read More »

تربیتی کیمپ، صلاحیتوں پر لگا زنگ اتارنے کا وقت آگیا

 لاہور:   دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے قبل صلاحیتوں پر لگا زنگ اتارنے کا وقت آگیا۔ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے منتخب پاکستانی وائٹ بال اسکواڈ میں شامل کرکٹرز اور معاون اسٹاف ارکان کی پہلی کورونا ٹیسنگ گھروں میں ہی ہوئی تھی، ان میں سے صرف حسن علی کی رپورٹ مثبت …

Read More »

دورہ جنوبی افریقا اورزمبابوے کی تیاریوں کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا پریکٹس سیشن کا آغاز

 لاہور:  دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کی تیاریوں کے لیے پاکستانی اسکواڈ نے پریکٹس سیشن کا آغاز نماز جمعه کی ادائیگی سے کیا۔ سرفراز احمد نے امام کے فرائض نبھائے، نمازکے بعد فزیکل فٹنس کی مختلف مشقوں سے ٹریننگ شروع کی گئی۔ کھلاڑیوں کو میچ کا ماحول فراہم کرنے کے لیے ٹیم …

Read More »

بابراعظم فتوحات کا تسلسل جنوبی افریقا اورزمبابوے میں بھی برقراررکھنے کے لیے پرعزم

 لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پروٹیز کے خلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا تسلسل دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں بھی برقرار رکھنے کی کوشش کرینگے۔  قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پروٹیز کے خلاف ہوم سیریز میں فتوحات کا …

Read More »

پاکستان اورکویت نے ویزا مسائل حل کرنے پر اتفاق کرلیا، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اورکویت نے ویزا مسائل حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصیر المحمد الصباح نے ملاقاتیں کیں، جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال …

Read More »

حکومت کا خیبرپختونخوا میں پائلٹ کرپٹو کرنسی مائننگ فارمز لگانے کا منصوبہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت بڑھتی ہوئی عالمی کرپٹوکرنسی مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کے لیے دو پن بجلی سے چلنے والے پائلٹ ’مائننگ فارمز‘ لگانے کا منصوبہ کر رہی ہے۔ اس بات کی تصدیق نئی حکومتی کرپٹو پالیسی کو دیکھنے والے وزیر نے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں کی۔ یہ …

Read More »