Home / 2021 / March / 19 (page 4)

Daily Archives: March 19, 2021

پاکستان میں مزید 3 ہزار 449 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص، 40 انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے اور یومیہ کیسز اور اموات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کے باعث حکام نے ایک مرتبہ پھر سخت پابندیوں کا انتباہ دیا ہے۔ ملک میں ایک مرتبہ پھر کورونا کی صورتحال تشویشناک دکھائی دے رہی ہے اور سرکاری اعداد و …

Read More »

انڈر ٹرائل جج کو جواب دیا تو دکھ ہوا اور توہین ہوگئی کے بھاشن آجائیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے سپریم کورٹ کے ایک جج کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ اگر سیاست کا شوق ہے تو مستعفی ہوکر کونسلر کا الیکشن لڑیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے لکھا کہ ایک ہفتے سے سپریم کورٹ …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے لاہور میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی فروخت پر رضا مندی ظاہر کردی

اسلام آباد: کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) نے نجکاری کمیشن (پی سی) کو لاہور میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل (ایس آئی ایچ) کی پراپرٹی کی فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ایس آئی ایچ کی ’ریزرو قیمت‘ کو 2 ارب 25 کروڑ …

Read More »

دوست ممالک کے تعاون نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ جب ہم اقتدار میں آئے تو ملک میں بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں تھے، دوست ممالک نے مدد کر کے ہمیں دیوالیہ ہونے سے بچالیا کیوں کہ اگر ملک دیوالیہ ہوجاتا تو آج ایسی مہنگائی آتی کہ جس کا لوگوں کو اندازہ …

Read More »

حکومت کیٹیو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی بند رکھ سکتی ہے، عدالتی فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی حکومت کو کیٹیو پاور پلانٹس (سی پی پی) کو گیس کی فراہمی بند کرنے سے متعلق اپنے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مفاد سے متعلق معاشی فیصلے میں عدالتی نگرانی ہوسکتی ہے۔ …

Read More »

ڈسکہ انتخاب: پولیس کا عدم تعاون دوبارہ پولنگ کا جواز نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ڈسکہ انتخاب ے متعلق درخواست کی سماعت میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ کیا ہوائی فائرنگ اتنا شدید مسئلہ ہے کہ دوبارہ الیکشن ہوں؟ پولیس کا عدم تعاون دوبارہ پولنگ کا جواز نہیں ہوسکتا پولیس کے خلاف تو کارروائی بھی ہوسکتی ہے۔ جسٹس عمر …

Read More »

کے-2 جوہری بجلی گھر کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا

اسلام آباد: پاکستان جوہری توانائی کمیشن (پی اے ای سی) نے اعلان کیا ہے کہ 11 سو میگا واٹ کے کراچی جوہری بجلی گھر یونٹ-2 (کے-2) کو قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔ ایک بیان میں پی اے ای سی نے اسے قوم کے لیے ‘یوم پاکستان کا تحفہ’ …

Read More »

ای بینکنگ ٹرانزیکشنز 24 فیصد تک بڑھ کر 214 کھرب روپے تک پہنچ گئیں

کراچی: رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں کے دوران 214 کھرب روپے مالیت کی 29 کروڑ 67 لاکھ ای بینکنگ ٹرانزیکشن ہوئیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں حجم کے حساب سے 24 فیصد اور مالیت کے حساب سے 22 فیصد اضافہ ہے۔ یہ اعداد …

Read More »

آٹو فنانسنگ 2 کھرب 73 ارب روپے کی ‘بلند ترین’ سطح تک پہنچ گئی

کراچی: ماہانہ بنیادوں پر 4 فیصد جبکہ 30 جون 2019 سے 29 فیصد اضافے کے بعد رواں سال 28 فروری تک کار فنانسنگ اب تک کی بلند ترین سطح 2 کھرب 73 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ یہ بات عارف حبیب لمیٹڈ میں ہیڈ آف ریسرچ طاہر عباس نے اسٹیٹ …

Read More »