Home / 2021 / March / 21 (page 2)

Daily Archives: March 21, 2021

قطرمیں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کیلیے اجرت اور پُرکشش مراعات کا نیا قانون نافذ

دوحہ:  خلیجی ملک قطر ميں تارکین وطن ملازمین کے ليے کم سے کم ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا قانون نافذ کردیا گيا ہے جس کے تحت آجر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رہائش اور خوراک دینے کے لیے بھی پابند ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر تارکین وطن اور غیر …

Read More »

یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر اتحادی افواج کی فضائی بمباری

صنعا:  سعودی سربراہی میں قائم عسکری اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے زیر تسلط علاقوں پر فضائی بمباری کی تاہم حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی سربراہی میں عسکری اتحاد کے فضائی طیاروں نے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ اتحادی افواج …

Read More »

جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں میاگی کے ساحل پر 7.2 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق زلزلے اور سونامی کی وارننگ جاری کیے جانے کے کچھ دیر بعد ساحل سے ایک میٹر بلند لہریں ٹکرائیں۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق …

Read More »

بھارتی وزیراعظم کا کورونا کا شکار عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کا شکار اپنے پاکستانی ہم منصب وزیر اعظم عمران خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے جلد صحتیابی کی دعا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دو روز قبل کورونا وائرس کی ویکسین لگوائی تھی اور آج ان کا کورونا …

Read More »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر، بھارت میں 4 ماہ بعد سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کووڈ 19 کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر دنیا بھر میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور دنیا بھر گزشتہ ایک ہفتے کے دوران وائرس کے کیسز میں 14 فیصد کا اضافہ سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والے …

Read More »

آسٹریلیا میں شدید بارشیں، 50 سال کا بدترین سیلاب آگیا

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر شدید بارشوں کے نتیجے میں 50 سال کا بدترین سیلاب آیا ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں گھر تباہ اور ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ بارش کے نتیجے میں آسٹریلیا کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست نیو ساؤتھ ویلز اور ریاستی …

Read More »

تھائی لینڈ: شاہی محل کے قریب ریلی، درجنوں مظاہرین زخمی

بینکاک: تھائی لینڈ میں شاہی محل کے قریب حکومت مخالف مظاہروں میں 30 سے زیادہ شہری اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج آنسو …

Read More »

’جشن نوروز‘ کیا ہے، اسے کب اور کیوں منایا جاتا ہے؟

دنیا بھر میں ہر سال زرتشتیت یا آتش پرست مذہب کے پیروکار یعنی پارسی افراد مارچ کے وسط میں ’جشن نوروز‘ مناتے ہیں تاہم اس دن کو پارسیوں کے علاوہ دیگر لوگ بھی مناتے ہیں۔ ’نوروز‘ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کی لغوی معنی ’نیا دن‘ ہوتا ہے اور …

Read More »

خوشی کا عالمی دن: پاکستانی، بھارتی عوام پر بازی لے گئے

ہر سال کی طرح اس سال بھی ’خوشی کے عالمی دن‘ 20 مارچ کے موقع پر امریکی ادارے ’گیلپ‘ کی جانب سے اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی معاونت سے تیار کردہ سالانہ ’خوش ممالک‘ کی فہرست جاری کردی۔ ’گیلپ‘ نے مذکورہ فہرست پہلی مرتبہ 2012 میں شائع کی تھی اور …

Read More »

مویشیوں کو ’ماحول دوست‘ بنانا ہے تو انہیں سمندری گھاس کھلائیے، تحقیق

کیلیفورنیا:  امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ گائے بھینسوں کے چارے میں سمندری گھاس کی تھوڑی سی مقدار شامل کردی جائے تو ان سے میتھین گیس کے اخراج میں 82 فیصد تک کمی ہوجاتی ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس (یو سی ڈی) میں کی گئی اس تحقیق کے دوران 21 پالتو گایوں …

Read More »