Home / 2021 / March / 21 (page 4)

Daily Archives: March 21, 2021

تعمیراتی شعبے کے لیے غیرملکی سرمایہ کاری کی ضرورت

کراچی:  حکومت نے اگرچہ تعمیراتی شعبے کو ترقی کی راہ پر  ڈال دیا ہے مگر اسے ملک میں تعمیرات کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کے لیے بیرونی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری اگرچہ بہتر ہوئی تاہم غیرملکی سرمایہ کار تعمیراتی صنعت میں سرمایہ لگانے سے گریزاں ہیں جبکہ ملک  …

Read More »

ہفتہ رفتہ؛ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر تنزلی سے دوچار

کراچی:  سیاست و معیشت سے متعلق مثبت اشاریے گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے لیے بھی اچھے ثابت ہوئے جبکہ ڈالر کی قدر گھٹنے سے درآمدی لاگت میں کمی اور مستقبل میں مہنگائی گھٹنے کی توقعات پربھی انویسٹمنٹ بڑھی، حوصلہ افزا ترسیلات زر، کرنٹ اکاونٹ خسارہ سرپلس رہنے جیسے عوامل بھی …

Read More »

سیکریٹریٹ کا پیپلز پارٹی کو سینیٹ کے بیلٹ پیپر فراہم کرنے سے انکار

اسلام آباد: سینیٹ سیکریٹریٹ نے ایوان بالا کے چیئرمین کے لیے ہونے والے حالیہ انتخابات کے بیلٹ پیپرز پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی قانونی ٹیم کو فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیم، جس کے ممبران میں سینیٹ کے 3 سابق چیئرمین، فاروق ایچ نائیک، …

Read More »

پشاور: 2 سالہ بھتیجے کے قتل کے الزام میں چچی گرفتار

پشاور: سٹی پولیس نے ایک معمولی گھریلو تنازع پر ایک خاتون کو اپنے دیور کے دو سالہ بیٹے کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سٹی پولیس سربراہ عباس احسن نے ملک سعد پولیس لائنز میں بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ یہ واقعہ پہاڑی پورہ تھانے کی حدود …

Read More »

وفاق نے کراچی پولیس کے سربراہ کی خدمات مانگ لیں

  کراچی: وفاق نے حکومت سندھ کو آگاہ کیا ہے کہ اسے وفاقی حکومت کے ایک کام کے لیے کراچی پولیس کے سربراہ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل غلام نبی میمن کی خدمات درکار ہیں۔ یہ بات اس پیش رفت سے باخبر اور سرکاری سطح پر ہونے والی بات چیت سے واقف …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، ملک کے مختلف حصوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد پر زور

ملک بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کا زور بڑھتا جارہا ہے اور مسلسل تیسرے روز پاکستان میں 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور ملک بھر میں 2 ہزار 900 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کی جانب سے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ …

Read More »

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کی 9 جماعتوں کی رائے کا احترام کرے، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی نو جماعتیں ایک سوچ رکھتی ہیں اور ہم پیپلز پارٹی سے یہی کہیں گے کہ وہ 9 جماعتوں کی رائے کا احترام کرے۔ لاہور میں جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) …

Read More »

صحافی ابصار عالم نے ایف آئی اے کی طلبی عدالت میں چیلنج کردی

سینئر صحافی اور پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصارعالم ٹوئٹس اورسوشل میڈیا پوسٹس پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے جاری کیے گئے سمن کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سینئر صحافی ابصار عالم نے حالیہ دنوں میں اپنی ٹوئٹس میں اسٹبلشمنٹ …

Read More »

غیرآئینی طاقتوں کے داغ دار چہروں کو بے نقاب کرنا ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جب بھی جمہوری حکومتیں ملک کو ترقی کی طرف لے جاتی ہیں تو ان کوناکام کیا جاتا ہے اور اب غیر آئینی طاقتوں کے داغ دار چہروں کو بے نقاب کرنا ہے۔ لاہور میں مسلم …

Read More »

کراچی ماس ٹرانزٹ سسٹم؛ رواں ہفتے ناگن چورنگی پر ایسکلیٹر آپریشنل ہوجائیگی

کراچی:  شہر قائد کے پہلے زیر تعمیر ماس ٹرانزٹ سسٹم پر اہم پیشرفت آئندہ چند دنوں میں ہورہی ہے تاہم رواں ہفتے ناگن چورنگی پر نصب ایسکلیٹر عوام کے لیے کھولی جارہی ہے۔وفاقی حکومت کے ادارہ سندھ انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹیڈ کے چیف فنانس آفیسر بلال میمن نے ’’ ایکسپریس ٹریبیون‘‘ سے …

Read More »