Home / 2021 / March / 21 (page 3)

Daily Archives: March 21, 2021

حکومت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فور جی سروس شروع کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد: حکومت گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں فور جی براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور اس کے بارے میں اعلان 23 مارچ کو متوقع ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر …

Read More »

واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

واٹس ایپ نے 2020 کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ خم کردی تھی۔ اس موقع پر بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔ جہاں …

Read More »

کووڈ 19 کے باعث ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں میں فالج کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر ہوکر ہسپتال میں داخل ہونے والے افراد میں فالج کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا کہ انفلوائنزا اور اس سے ملتی جلتی وبائی بیماریوں کے مقابلے میں کووڈ …

Read More »

کیا ویکسین کی ایک خوراک کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے؟ ماہرین کی رائے جان لیں

وزیراعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تشخیص سینوفارم کی کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراک دیئے جانے صرف 2 دن بعد ہوئی۔ اس کے بعد ویکسین سے ملنے والے تحفظ کے حوالے سے سوالات سامنے آئے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے سائنس اور ماہرین کی رائے کیا ہے اور ویکسین کی …

Read More »

تربیتی کیمپ میں پاور ہٹنگ نے ماحول گرما دیا

لاہور:  قومی کرکٹرز کے تربیتی کیمپ میں پاور ہٹنگ نے ماحول گرما دیا جب کہ ماربل سلیب پر بیٹنگ کرتے ہوئے شرجیل خان، حیدر علی اور محمد حفیظ جارحانہ موڈ میں نظر آئے۔ دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی تیاریوں کیلیے کیمپ کے دوسرے روز بھی قذافی اسٹیڈیم میں مشقوں کا سلسلہ …

Read More »

’’ببل ٹربل‘‘ سے بچنے کیلیے سائنسی طریقوں کا سہارا مل گیا

کراچی:  پی ایس ایل میں ‘‘ببل ٹربل’’سے بچنے کیلیے سائنسی طریقوں کا سہارا مل گیا جب کہ یہ ذمہ داری برطانوی کمپنی ریسٹریٹا کو سونپنے کا امکان روشن ہوگیا۔ کراچی میں پی ایس ایل 6کو کورونا کیسز کی وجہ سے14میچز کے بعد ہی روک دیا گیا تھا،اس دوران بائیو ببل پر …

Read More »

فرنچائز کرکٹ کرپشن کا گڑھ بننے لگی، بڑے پیمانے پر تحقیقات

لندن فرنچائز کرکٹ کرپشن کا گڑھ بننے لگی، بڑے پمانے پر تحقیقات جاری ہیں جب کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ الیکس مارشل نے کہاکہ اس وقت زیر تفتیش آدھے کیسز لیگز سے متعلق ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ الیکس مارشل نے ’’کرک انفو‘‘ کو …

Read More »

علیم ڈار کے 400 انٹرنیشنل میچزمکمل،زیادہ ٹی20سپروائز کرنے کا اعزاز

لاہور:  آئی سی سی ایلیٹ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے 400 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔علیم ڈار نے احسن رضا سے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز سپروائز کرنے کا اعزاز بھی چھین لیا، وہ اب تک 136ٹیسٹ، 211 ون ڈے اور 53ٹی ٹوئنٹی میچز میں ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ علیم ڈار نے …

Read More »

ذکا اشرف نے بورڈکے انتظامی امورکومایوس کن قراردیدیا

ذکا اشرف نے پی سی بی کے انتظامی امور کو مایوس کن قرار دیدیا جب کہ سابق چیئرمین کا کہنا ہے کہ بورڈ میں گروپنگ موجود ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین ذکااشرف نے کہاکہ جس …

Read More »

رمیز راجہ نے مصباح کوغریب آدمی کا دھونی قرار دیدیا

لاہور / کراچی:   رمیز راجہ نے مصباح الحق کو غریب آدمی کا دھونی  قرار دے دیا۔ایک یوٹیوب انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہاکہ سابق بھارتی کپتان کے چہرے پر کوئی تاثرات نہیں ہوتے تھے، جذبات کا اظہار بھی سامنے نہیں آتا تھا، مصباح الحق بھی اسی طرح کا مزاج رکھتے ہیں، میں …

Read More »