Home / 2021 / March / 24 (page 2)

Daily Archives: March 24, 2021

اقوام متحدہ کو سری لنکا میں ‘جنگی جرائم’ کے شواہد اکٹھا کرنے کا مینڈیٹ مل گیا

جینیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چیف مشیل بیچلیٹ کو سری لنکا کی طویل خانہ جنگی سے متعلق جرائم کے بارے میں معلومات اور شواہد اکٹھا اور محفوظ کرنے کا مینڈیٹ دے دیا گیا۔ سری لنکا میں علیحدگی پسند تامل ٹائیگرز کی شکست کے ساتھ 2009 میں طویل خانہ …

Read More »

پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، مودی کا عمران خان کو خط

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستانی عوام سے خوشگوار تعلقات کا خواہش مند ہے۔ نریندر مودی کی جانب سے عمران خان کے نام لکھا گیا خط، جس پر 22 مارچ کی تاریخ درج …

Read More »

شہزادہ ہیری نے ذہنی صحت سے متعلق ادارے میں ملازمت اختیار کرلی

مارچ 2020 میں شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے والے برطانوی شہزادہ ہیری نے اخراجات چلانے کے لیے ذہنی صحت کے لیے کام کرنے والے امریکی ادارے میں ملازمت اختیار کرلی۔ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے گزشتہ برس شاہی ذمہ داریوں سے علیحدگی اختیار کرکے ابتدائی …

Read More »

امریکی تجویز مسترد، اشرف غنی 6 ماہ میں نئے صدارتی انتخاب کی پیشکش کریں گے

افغان صدر اشرف غنی نے امریکا کا پیش کردہ امن منصوبہ مسترد کردیا اور اس کے متبادل کے طور پر وہ آئندہ 6 ماہ میں نئے صدارتی انتخاب کی تجویز پیش کریں گے۔ دو سینئر سرکاری عہدیداروں نے خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کو بتایا کہ اشرف غنی اگلے ماہ ترکی …

Read More »

روس: طیارے سے انخلا کی نشستیں حادثاتی طور پر حرکت میں آنے سے 3 پائلٹ ہلاک

ماسکو: روسی بمبار طیارے کے عملے کے 3 ارکان فلائٹ سے قبل چیکنگ کے دوران طیارے سے انخلا کی نشستیں حادثاتی طور پر حرکت میں آنے سے ہلاک ہو گئے۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا کہ یہ واقعہ ماسکو سے 145 کلومیٹر (90 میل) جنوب مغرب میں کالوگا کے علاقے …

Read More »

افغان حکومت، طاقتور مقامی جنگجو کے درمیان تناؤ بڑھنے لگا

کابل: افغانستان کی حکومت اور ایک طاقتور مقامی جنگجو کے درمیان تناؤ بڑھ رہا ہے جہاں جنگجوؤں اور سرکاری فوج کے درمیان دیہی صوبے میں خونریز جھڑپوں کا آغاز ہوگیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق خدشہ یہ ہے کہ جہاں امریکی فوجی دستوں کا افغانستان سے فوجی انخلا ہوگا …

Read More »

میانمار: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی 7 سالہ بچی اپنے والد کی گود میں دم توڑ گئی

میانمار میں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک 7 سالہ بچی اپنے والد کی گود میں دم توڑ گئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز اور امدادی تنظیم ایسوسی ایشن برائے سیاسی قیدی (اے اے پی پی) اور رائٹرز کے مطابق 7 سالہ بچی ایک فوجی چھاپے کے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ و دبئی کے نائب حکمران شیخ حمدان انتقال کرگئے

دبئی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے طویل عرصے تک وزیر خزانہ رہنے والے شیخ حمدان بن راشد المکتوم انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق 75 سالہ شیخ حمدان دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی تھے اور گزشتہ چند …

Read More »

امریکا کا ترکی پر روس سے ایس-400 ایئر ڈیفنس معاہدہ ختم کرنے پر زور

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے ترکی پر زور دیا ہے کہ روس کے ساتھ ہونے والے ایس-400 ایئر ڈیفنس معاہدے کو برقرار نہیں رکھنا چاہیے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تاھ کہ امریکی سیکریٹری اسٹیٹ اینٹونی بلینکن نے ترک وزیرخارجہ میولت کاؤس …

Read More »

اب تقریری مباحثوں میں کمپیوٹر بھی انسان سے مقابلہ کرے گا

آئی بی ایم میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے ’’پروجیکٹ ڈیبیٹر‘‘ کے نام سے ایسا خودکار نظام تیار کرلیا ہے جو انسان سے تقریری مقابلہ کرسکتا ہے۔ اگرچہ اب تک کے تجربات میں یہ تقریری مقابلوں میں یہ کسی ماہر انسانی مقرر کو شکست تو نہیں دے سکا ہے لیکن اسے بنانے …

Read More »