Home / 2021 / March / 24 (page 3)

Daily Archives: March 24, 2021

ون پلس نے 9 سیریز کے فونز متعارف کرادیے

چینی ملٹی نیشنل موبائل کمپنی ’ون پلس‘ نے بلآخر فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس سام سنگ گلیکسی اور ایپل کے ٹکر کے 9 سیریز موبائل متعارف کرادیے۔ کمپنی کی جانب سے 23 مارچ کو تین مختلف موبائل متعارف کرائے گئے، جنہیں کورین کمپنی سام سنگ اور امریکی کمپنی ایپل کے …

Read More »

ورزش سے پہلے چائے یا کافی پینے سے زیادہ چربی گھلتی ہے، تحقیق

میڈرڈ:  اسپین کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر ورزش سے آدھا گھنٹہ پہلے چائے، کافی یا کیفین والی کوئی دوسری غذا استعمال کرلی جائے تو ورزش کے دوران جسم کی چربی گھلنے کی رفتار تیز ہوجاتی ہے۔واضح رہے کہ کافی اور چائے کے علاوہ چاکلیٹ، کولا مشروبات اور انرجی ڈرنکس …

Read More »

اسلام آباد کا مزید ویکیسینز کیلئے بیجنگ سے رابطہ

اسلام آباد: ملک میں مسلسل ساتویں روز کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ فعال کیسز 3 ماہ کے عرصے میں دگنے ہو کر 36 ہزار 849 تک جا پہنچے چانچہ پاکستان نے مزید ویکسین کے لیے چین سے رابطہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ …

Read More »

کورونا کے باعث نوجوانوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے کا انکشاف

کورونا کی وبا کے انسانی زندگی اور صحت پر کتنے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس حوالے سے اب تک درجنوں حیران کن تحقیقات سامنے آ چکی ہیں جب کہ تاحال اس پر مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔ کورونا کی وبا کے مرد و خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی زندگی …

Read More »

محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے سندور لگا کر نیا تنازع چھیڑ دیا

 کولکتہ:  بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے سندور لگا کر نیا تنازع چھیڑ دیا۔حسین جہاں نے سندور لگا کر نیا تنازع چھیڑ دیا، اپنے خاوند پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے کے بعد وہ الگ رہ رہی ہیں تاہم مختلف وجوہات کی بنا پر وہ خبروں کی زینت …

Read More »

ویمنز ٹی 20 رینکنگ، بھارت کی شیفالی نمبر ون بن گئیں

 دبئی:   ویمنز ٹی 20 رینکنگ میں بھارتی کرکٹر شیفالی ورما نے ایک بار پھر بیٹنگ میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔ شیفالی ورما نے جنوبی افریقہ سے ہوم سیریز میں عمدہ پرفارمنس کی بدولت دوبارہ یہ مقام پایا، جنوبی افریقی اوپنر لیزل لی نے 3 درجے بہتری ملنے پر 11 ویں پوزیشن حاصل کرلی، ان …

Read More »

ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی کے بعد کرنال پانڈیا رو پڑے

پونے:  بھارتی کرکٹر کرنال پانڈیا ون ڈے ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی جڑ کر جذباتی ہوگئے۔ کرنال پانڈیا نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی ففٹی صرف 26 بالز پر مکمل کی، گیند کے لحاظ سے یہ کسی بھی پلیئر کی ڈیبیو پر تیز ترین ففٹی ہے، انھوں نے 31 بالز پر …

Read More »

ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا

پونے:  بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کیریئر میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا۔ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کے بعد اپنے ملک میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے کرکٹر بن گئے، ٹنڈولکر نے بھارت میں 14192 انٹرنیشنل رنز 313 اننگز کے دوران 50.32 کی اوسط سے بنائے تھے، جس میں 42 …

Read More »

پروٹیز کے شکار کیلیے ہتھیار چمکا لیے گئے، حتمی جانچ آج ہوگی

پروٹیز کے شکار کیلیے ہتیھار چمکا لیے گئے جب کہ حتمی جانچ آج ہوگی۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے ٹور کی تیاری کیلیے 19 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے قومی وائٹ بال اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں کورونا ٹیسٹ میں کلیئر کرکٹرز نے بھرپور مشقوں کیں، بیٹنگ، بولنگ …

Read More »

شرجیل خان کو فٹ کرنے کے لیے یونس خان بھی میدان میں آگئے

 لاہور:  شرجیل خان کو فٹ کرنے کے لیے یونس خان بھی میدان میں نکل آئے۔قذافی اسٹیڈیم میں ٹیم گرینز اور وائٹ کے پریکٹس میچ میں   شرجیل خان جلد آوٹ ہونے کے بعد فٹنس کو بہتر بنانے اور وزن کم کرنے کے لیے متحرک نظرآئے۔ جسمانی مشقوں کے بعد  شرجیل خان بیٹنگ کوچ یونس …

Read More »