Home / 2021 / March / 24 (page 4)

Daily Archives: March 24, 2021

سندھ بینک کو 31 مارچ تک کیپیٹل پلان پیش کرنے کی ہدایت

کراچی: اسٹیٹ بینک نے سندھ بینک کو 31 مارچ تک کیپیٹل پلان پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ اسٹیٹ بینک کے سندھ بینک بورڈ کے ساتھ آخری سپروائزری اجلاس میں مرکزی بینک نے سید اسد علی شاہ اور عبدالرزاق چانڈیو کو ترقی دینے پر تشویش ظاہرکی تھی اور سندھ بینک میں …

Read More »

‘این اے 75 میں دو ہیوی ویٹس کی لڑائی ہے اور بھگت رہے ہیں عوام’

سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کے معاملے پر سماعت میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ این اے 75 میں دو ہیوی ویٹس کی لڑائی ہے، دونوں انا کے ساتھ لڑ رہے ہیں، لڑائی بڑوں کی ہے اور بھگت …

Read More »

ویکسین کی قیمت کو حد بندی سے آزاد کرنے کی تجویز دی تھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے نجی کمپنیوں کی جانب سے کورونا ویکسین کی درآمد کے معاملے پر کہا ہے کہ میں نے وزارت صحت کو تجویز دی تھی کہ درآمدی ویکسین کی قیمت کا تعین نہ کیا جائے اور درآمد کنندہ کو قیمت کی حد بندی سے آزاد رکھا …

Read More »

مریم نواز کی پیشی پر کارکنوں کو ساتھ لانے کےخلاف نیب کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کے موقع پر کارکنان کو ساتھ لانے کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل ہائی کورٹ کا دو رکنی …

Read More »

حکومت کا مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیشِ نظر ملک کے مخصوص اضلاع میں 11 اپریل تک تعلیمی ادارے بند رکھنے اعلان کیا ہے، جس کے بعد صوبائی وزرائے تعلیم برائے پنجاب و خیبر پختونخوا نے ان اضلاع کے نام بتادیے ہیں کہ جہاں اسکولز بند رہیں …

Read More »

نیب کو عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کا موقع نہیں دیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کو عمران خان کی ڈوبتی کشتی کو بچانے اور سیاسی انجینئرنگ کا موقع فراہم نہیں کیا جائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین سینیٹ انتخاب کے خلاف یوسف گیلانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے خلاف اپوزیشن اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست پر سماعت کی اور ان کے وکیل کے …

Read More »

پیٹرولیم ریفائننگ کیلئے نئی پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم ریفائننگ کے لیے نئی پالیسی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پالیسی کے تحت ڈیپ کنورژن کی ریفائنریز کے قیام کے لیے مراعاتی پیکیج میں توسیع دی جائے گی۔ پیکیج 20 سالہ ٹیکس کی چھوٹ فراہم کرے گا اور قیمتوں میں 9 تک کاسکیڈنگ کسٹم …

Read More »

خطے میں پاکستانی برآمدات میں 22 فیصد کمی

اسلام آباد: کورونا وائرس کے اثرات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں خطے کے ممالک میں پاکستان کی برآمدات میں 22 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مرتب کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2021 کے پہلے …

Read More »

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

کراچی:  عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1732 ڈالر …

Read More »