Home / 2021 / March (page 118)

Monthly Archives: March 2021

پہلی بار عالمی ادارہ تجارت کی سربراہی خاتون کے حوالے

پہلی بار دنیا بھر میں تجارت کے عالمی معاملات دیکھنے اور تجارت سے متعلق قوانین تیار کرنے والے عالمی ادارہ تجارت (ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن) کی سربراہی ایک خاتون نے سنبھال لی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق افریقی ملک نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی 66 سالہ نجوزی اکونجو اویلا نے یکم مارچ …

Read More »

جنوبی افریقہ: ذکر خدا سے ’گینگ وار‘ کے گڑھ کو پرامن بنانے والے مسلمان

عام طور پر دنیا بھر میں مذہبی گروہوں اور خاص طور پر مسلمانوں کو شدت پسندی سے جوڑا جاتا ہے۔ تاہم جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کے ’گینگ وار‘ کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں مسلمان مذہبی علما نے عبادات کو فروغ دے کر امن قائم کرکے سب …

Read More »

ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب شارٹس دنیا بھر میں متعارف ہونے کیلئے تیار

گزشتہ سال ستمبر میں یوٹیوب نے ٹک ٹاک سے مماثلت رکھنے والی شارٹ ویڈیوز کو اپنی ایپ کا حصہ بنایا تھا، جس کو سب سے پہلے بھارت میں متعارف کرایا گیا۔ ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی اس فیچر کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا تھا اور اب اس فیچر کو …

Read More »

اوپو کی نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی

اوپو کی نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس سیریز کے فونز 11 مارچ کو یوٹیوب پر ایک آن لائن ایونٹ میں پیش کیے جائیں گے۔ اس اعلان میں فونز کی تعداد …

Read More »

ہڈیوں میں نئے خلیے کی دریافت سے استخوانی علاج کی راہ کھلے گی

آسٹریلیا:  انسانی ڈھانچے میں بالکل نئی قسم کا خلیہ دریافت ہوا ہے۔ اسے سمجھتے ہوئے ہم گٹھیا، جوڑوں کے درد، ہڈیوں کی بریدگی اور دیگر بیماریوں کو نہ صرف بہتر طور پر سمجھ سکیں گے بلکہ ان کے علاج کی نئی راہ بھی ہموار ہوگی۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز کے ماہرین …

Read More »

فائزر ویکسین موٹاپے کے شکار افراد میں کم مؤثر ہوسکتی ہے، تحقیق

فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ 19 ویکسین ممکنہ طور پر موٹاپے کے شکار افراد میں کم مؤثر ہوتی ہے۔ یہ بات اٹلی میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موٹاپے کے شکار طبی ورکرز میں ویکسین کی دوسری خوراک کے بعد اینٹی باڈیز بننے …

Read More »

کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت

حالیہ مہینوں کے دوران برطانیہ، جنوبی افریقہ، برازیل اور امریکا میں کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آئی ہیں۔ اب امریکی شہر نیویارک میں بھی کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جو بہت تیزی سے وہاں پھیل رہی ہے اور اس میں ایسی میوٹیشن ہوئی …

Read More »

معاشی استحکام کیلیے بیرونی سرمایہ کاری کو ترجیح دینے کی ضرورت

 کراچی:   پاکستان معاشی محاذ پر آئرلینڈ سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔2008 کے عالمی اقتصادی بحران کے نتیجے میں آئرلینڈ دیوالیہ ہونے کے قریب تھا مگر محض 7برس کے بعد اس کی جی ڈی پی نے 26.3 فیصد کی حیران کُن شرح سے ترقی کی۔ اس کی وجہ آئرلینڈ کی حکومت …

Read More »

7 ماہ میں چینی سرمایہ کاری402.8 ملین ڈالر کیساتھ سرفہرست

 اسلام آباد:  رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران پاکستان میں چینی سرمایہ کاری 402.8 ملین ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہے۔چینی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھا ہے، 2020 میں ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کل 117 غیر ملکی کمپنیوں میں سے زیادہ تر چینی تھیں۔ گوادر پرو کی …

Read More »

ایل پی جی مزید مہنگی کردی گئی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی

 اسلام آباد:  ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 160 روپے فی کلو تک ہوگئی ہے۔اوگرا نے مارچ کے لیےایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو …

Read More »