Home / 2021 / March (page 90)

Monthly Archives: March 2021

انسٹاگرام پر ایک سال، کرینہ نے کیا کچھ شیئر کیا؟

دنیا بھر میں متعدد معروف شخصیات ایسی بھی ہیں جن کے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹس نہیں ہیں جب کہ چند سال قبل کرینہ کپور کا شمار بھی ان شخصیات میں کیا جاتا تھا جن کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ نہیں تھا۔ گزشتہ سال یعنی 2020 میں بالی وڈ کی معروف …

Read More »

بالی وڈ کے بکاؤ ایکٹر اور ایکٹرسیں

وسط جنوری 2012ء میں انکشاف ہوا کہ بھارت میں ایک ٹی وی نیٹ ورک ،ری بپبلک کا مالک اور ٹی وی اینکر،ارنب گوسوامی مودی حکومت کا منہ چڑھا دست راست بن چکا۔حکومتی ایوانوں میں اس کی رسائی اتنی زیادہ بڑھ گئی تھی کہ وہ وہاں طے پانے والے اہم ترین اور انتہائی …

Read More »

بھارتی اداکار کو اپنے والد کیساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

ممبئی:  بھارتی اداکار کرن ویر بوہرا کو اپنے والد کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا۔ بھارت کے نامور فوٹوگرافر نے فوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مشہور ٹی وی اداکار کرن ویر بوہرا نے اپنے والد کے ساتھ ایک مذاق کرنے کی کوشش کی لیکن والد نے فوراً سے …

Read More »

عورت مارچ پر مبنی ویب سیریز ’عورت گردی‘ کا ٹریلر جاری

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے بنائی گئی ویب سیریز ’عورت گردی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ ای میکس میڈیا گروپ نے گزشتہ روز پاکستان کے پہلے اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’اردو فلکس‘ کا باقاعدہ لانچ کردیا تھا جس کا مقصد ڈیجیٹل دور میں آن ڈیمانڈ اسٹیمنگ کلچر کو پورا کرنا …

Read More »

اداکارہ و ماڈل رحمت اجمل پیا گھر سدھار گئیں

پاکستان کی خوبرو ماڈل و اداکارہ رحمت اجمل، طیب سلیم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔ اداکارہ نے گزشتہ برس لاہور میں ایک سادہ سی تقریب میں طیب سلیم سے منگنی کی تھی۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر رحمت اجمل کی جانب سے اپنے …

Read More »

ہتک عزت کیس: میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست

پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع نے لاہور کی سیشن عدالت سے ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکار علی ظفر کے دائر کردہ ہتک عزت کے دعوے پر جرح کی درخواست کی ہے کیونکہ وہ اور ان کے شوہر کورونا وائرس کی وجہ سے کینیڈا سے پاکستان نہیں آسکتے۔ میشا شفیع کے وکیل، …

Read More »

وہ بہترین فلم جس کی کہانی اب بھی دیکھنے والوں کے ذہن گھمادیتی ہے

کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جو ریلیز ہوتے ہی لوگوں کے ذہنوں پر قبضہ جمالیتی ہیں اور ان کا سحر کبھی ختم نہیں ہوتا۔ ایسی ہی ایک فلم معروف ڈائریکٹر کوانٹن ٹیرنٹینو کی ‘پلپ فکشن’ ہے جو 1994 میں ریلیز ہوئی اور اب بھی دنیا کی چند بہترین فلموں میں …

Read More »

افغان صدر کی امن عمل آگے بڑھانے کیلیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش

افغانستان کے صدر  اشرف غنی نے امن عمل آگے بڑھانے کے لیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے ذریعے انتقالِ اقتدار ہی واحد راستہ ہے، کسی بھی نئی حکومت کو جمہوری عمل کے ذریعے آنا چاہیے۔ انہوں نے …

Read More »

امریکی سینیٹ نے 1.9 ٹریلین ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کر لیا

امریکی سینیٹ کی جانب سے  ایک ارب 90 کروڑ ڈالرکا کورونا وائرس امدادی منصوبہ منظورکر لیا گیا ہے۔ ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ واربے روزگاری الاؤنس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا جب کہ بل اب دوبارہ ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ اس ضمن میں امریکی صدرجوبائیڈن …

Read More »

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک

کابل:  افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بلخ کے ضلع چمتل میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، حملہ اتنا اچانک تھا کہ فوجی اہلکاروں …

Read More »