Home / 2021 / March (page 60)

Monthly Archives: March 2021

صدر مملکت عارف علوی نے کورونا ویکسین لگوا لی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے اسلام آباد میں کورونا ویکسین لگوائی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر مملکت کی جانب سے ویکسین لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کورونا کی …

Read More »

رجسٹرڈ 70 سال سے زائد عمر شہریوں کو واک ان ویکسینیشن کی اجازت

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 70 برس یا اس سے زائد عمر کے ان شہریوں کو پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پرکورونا ویکسین لگانے کی اجازت دے دی جنہوں نے پہلے رجسٹریشن کروالی ہو۔ این سی اوی سی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ …

Read More »

پینشنرز کی بائیومیٹرک تصدیق کے فیصلے پر عملدرآمد مؤخر

کراچی: حکومت کی جانب سے پینشنرز کے لائف سرٹیفکیٹس کو سال میں 2 مرتبہ بائیومیٹرک تصدیق سے تبدیل کرنے کے فیصلے کو کچھ عرصے کے لیے مؤخر کردیا گیا ہے کیوں کہ حکام نے اس بڑے فیصلے پر عملدرآمد سے قبل عوام میں مزید آگاہی اور رابطوں کا فیصلہ کیا …

Read More »

شہباز گل پر لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ‘سیاہی اور انڈوں سے حملہ’

لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں مبینہ طور پر سیاسی جماعت کے کارکنان نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گِل پر انڈے اور سیاہی پھینک دی۔ واقعے کے بعد رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے واقعے کو غنڈہ غردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ …

Read More »

آئی ایم ایف پلان کے تحت بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کو جاری رکھنے کے لیے اس بات کا امکان ہے کہ حکومت ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ ساتھ دسمبر سے قبل دو مرتبہ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرے۔ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ پس منظر میں ہونے والی …

Read More »

کراچی کا نوجوان مچھلی کی تجارت جدید خطو ط پر استوار کرنے لگا

 کراچی:  کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والے کراچی کے نوجوان شوکت حسین اپنی تکنیکی صلاحیتیں ایکواکلچر کے فروغ کیلیے بروئے کارلارہے ہیں، شوکت حسین کا خاندان مچھلی کی تجارت سے وابستہ ہے اس لیے فطری طور پرانھوں نے مچھلیوں کی تجارت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔  ابتدا میں انھوں …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں 979 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ پیر کے روز بھی جاری رہا اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز ‘کے ایس ای 100 انڈیکس’ میں مزید 979 پوائنٹس (2.23 فیصد) کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس کی سطح 44 ہزار 767 پوائنٹس رہی۔ پیر کے روز انڈیکس …

Read More »

بھارت والوں تھوڑی برداشت بڑھاؤ! عدنان صدیقی

 لاہور:  اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں میں برداشت زیادہ ہے اور بھارتیوں کو بھی اپنی برداشت بڑھانی چاہیے۔ یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ سیاست اور فنون لطیفہ بالکل الگ چیزیں ہیں، فنکار کا تعلق سیاست سے نہیں ہوتا، اس کا کام …

Read More »

جاوید شیخ نے اپنی فلم میں بیٹے کو بطور ہیرو کاسٹ کیوں نہیں کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے اپنی فلم ’وجود‘ میں اپنے ہی صاحبزادے شہزاد شیخ کو بطور ہیرو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بتادی ۔ جاوید شیخ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئے اور بیٹے کو فلم میں کاسٹ نہ کیے جانے سے متعلق …

Read More »