Home / 2021 / March (page 30)

Monthly Archives: March 2021

3 ہفتے میں فٹنس ثابت کرو، شرجیل کوچیلنج مل گیا

 لاہور:   شرجیل خان کو 3ہفتے میں فٹنس ثابت کرنے کا چیلنج مل گیا تاہم انھیں جنوبی افریقہ کیخلاف 10اپریل کو شیڈول پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل جسمانی استعداد میں اضافہ اور وزن کم کرنا ہوگا۔دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے شرجیل خان کو اسکواڈ کا حصہ بنانے پر چیف سلیکٹر محمد …

Read More »

اعصام اور بوپنا نے پاکستان اور بھارت میں امن کا علم بلند کردیا

پاک بھارت ٹینس ایکسپریس اعصام الحق اور روہن بوپنا نے دونوں ممالک میں امن کا علم بلند کردیا کئی برس بعد دوبارہ بننے والی اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی نے حال میں اکاپلکو ڈبلز ایونٹ میں حصہ لیا تاہم صرف پہلے راؤنڈ تک ہی محدود رہے اعصام الحق نے ایک بھارتی …

Read More »

دورہ جنوبی افریقہ، کرکٹرز میں تشویش کی لہر موجود

 لاہور:   جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے کھلاڑیوں میں تشویش کی لہر موجود ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ’’اے‘‘، ’’بی‘‘ اور ’’سی‘‘ کیٹیگری میں شامل ملکوں کی نئی فہرست جاری کی ہے،’’سی‘‘ کیٹیگری میں جنوبی افریقہ، برازیل، کولمبیا، …

Read More »

عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز سے نواز دیا گیا

 لاہور:  سابق ٹیسٹ کرکٹر اور جادو گر لیگ اسپنر عبدالقادر کو بعد ازمرگ ستارہ امیتاز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں عبدالقادر مرحوم کی اہلیہ نے گورنر چوہدری محمد سرور سے ایوارڈ وصول کیا۔ عبدالقادر 63 برس کی عمر میں 6 ستمبر 2019 کو لاہور میں حرکت …

Read More »

فٹنس مسئلہ نہیں لیکن منیجمنٹ کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کررہا ہوں، شرجیل خان

 لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شرجیل خان کا کہنا ہے کہ فٹنس کا کوئی بڑا مسئلہ نہیں لیکن منیجمنٹ کے مقرر کردہ معیار تک پہنچنے کی کوشش کررہا ہوں۔دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کےلیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرکٹر نے ورچوئل میڈیا کانفرنس میں کہا ہے کہ قومی ٹیم …

Read More »

ٹک ٹاک سے 5 لاکھ ’قابل اعتراض‘ ویڈیوز ہٹادی گئیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک سے حالیہ دنوں میں 5 لاکھ ’قابل اعتراض‘ ویڈیوز کو ہٹا دیا گیا۔ ٹک ٹاک پر نامناسب مواد اور اس کی بندش سے متعلق …

Read More »

حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل کو جوائن کرلیا

لاہور:  فاسٹ باؤلر حسن علی نے قومی ٹیم کے بائیوسکیور ببل ہوٹل میں رپورٹ کردی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق دائیں ہاتھ کے پیسر ہوٹل میں بائیو سکیور ببل جوائن کرنے کے بعد آئسولیشن میں رہیں گے، حسن علی کا پی سی بی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں کل بدھ کودو مختلف لیب کا عملہ کوویڈ ٹیسٹ …

Read More »

سعودی عرب میں تیل کی پیداوار: عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

ریاض : سعودی آرامکو کے سی ای او امین الناصر نے کہا ہے کہ انجینیئرنگ اقدامات کی بدولت سعودی عرب کی یومیہ تیل پیداوار 13 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی۔ مستقبل میں تیل کی طلب میں زبردست اضافہ متوقع ہے۔ سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الناصر نے کہا …

Read More »

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ، اموات 6 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں نئی پابندیاں عائد کردی ہیں اور حکام مسلسل احتیاطی تدابیر اپنانے کے لیے عوام پر زور دے رہے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 6 روز سے 3 ہزار سے …

Read More »

حکومت سندھ کا 3 بڑے ہسپتالوں کیلئے وفاقی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتالوں کا انتظام اپنے پاس رکھنے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ صوبے کے عوام کو حاصل صحت کی مفت سہولیات جاری رہیں۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں قومی ادارہ …

Read More »