Home / 2021 / March (page 20)

Monthly Archives: March 2021

حکومت کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کیلئے ایک ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر حکومت کی کامیابی کی داستانوں اور سرگرمیوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایک ارب روپے اشتہاری مہم کے لیے منظور کرلیے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی ارسال کردہ سمری پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ …

Read More »

معروف پاکستانی بینڈ ‘اسٹرنگز’ کی موسیقی کا سفر 33 سال بعد ختم

پاکستان کے معروف بینڈ ‘اسٹرنگز’ نے 33 سال بعد اپنی موسیقی کا سفر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مشہور زمانہ بینڈ کے خاتمے کا اعلان بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا نے بینڈ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔ بینڈ کے اکاؤنٹ سے پوسٹ کی گئی کہ ‘یہ پوسٹ عام پوسٹوں …

Read More »

جونی ڈیپ کی نظرثانی کی اجازت کے حصول کی درخواست بھی مسترد

برطانوی عدالت نے ہولی وڈ کے ورسٹائل اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ کی برطانوی اخبار کے خلاف ہارے ہوئے ہرجانے کے کیس کے خلاف نظرثانی کے حصول کی درخواست مسترد کردی۔ جونی ڈیپ نے گزشتہ ہفتے عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں برطانوی اخبار کے خلاف ہارے ہوئے کیس …

Read More »

اہم شخصیات کا حسینہ معین کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستانی ڈراموں کی ‘ملکہ’ کہلائی جانے والی ڈراما نگار حسینہ معین کی وفات پر جہاں ان کے مداح آبدیدہ ہیں، وہیں اہم شخصیات نے بھی ان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے بچھڑنے کو شوبز انڈسٹری کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ حسینہ معین 26 مارچ …

Read More »

پاکستان کی پہلی ٹی وی میزبان کنول نصیر انتقال کر گئیں

پاکستان کی پہلی ٹی وی میزبان کا اعزاز رکھنے والی ریڈیو اناؤنسر کنول نصیر کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ کنول نصیر ریڈیو اور ٹی وی سے 5 دہائیوں سے زائد عرصہ وابستہ رہیں، انہوں نے محض 17 برس کی عمر میں …

Read More »

کورونا کے باعث کراچی ادبی میلے کا آن لائن انعقاد

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہر سال موسم بہار میں ہونے والے ادبی فیسٹیول کا نہ صرف شہر قائد بلکہ ملک کے دیگر شہروں کے ادب دوست افراد کو بھی انتظار رہتا ہے۔ مگر اس سال کورونا کی وبا کے باعث کراچی ادبی میلے کا انعقاد آن لائن کیا جا رہا …

Read More »

کیا صبا قمر شادی کررہی ہیں؟

معروف اداکارہ صبا قمر آج کل ساحل سمندر فوٹو شوٹ اور اپنی تصاویر پر کمنٹس میں شادی کی پیشکش کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ چند روز قبل صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی اور اس پوسٹ کے …

Read More »

اسٹرنگز کا 33 سالہ سفر ختم ہونے پر موسیقی کے دیوانے افسردہ

گزشتہ روز پاکستان کے معروف بینڈ ‘اسٹرنگز’ نے 33 سال بعد اپنی موسیقی کا سفر ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بینڈ کے خاتمے کا اعلان بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا نے بینڈ کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا تھا۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا تھا کہ ‘گزشتہ 33 سال ہم …

Read More »

پاکستانی ڈراموں کی ’ملکہ‘ حسینہ معین مداحوں سے بچھڑ گئیں

پاکستانی ڈراموں کی ’ملکہ‘ کہلائی جانے والی ڈراما نگار حسینہ معین 79 برس کی عمر میں فانی دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ زائد العمری کی وجہ سے حسینہ معین کو مختلف طبی مسائل کا سامنا تھا تاہم فوری طور پر ان کے انتقال کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ پاکستانی ڈراموں میں …

Read More »

اقوام متحدہ کے تفتیش کار کو قتل کی دھمکی نہیں دی، سعودی عہدیدار

سعودی عرب کے سینئر عہدیدار نے اقوام متحدہ کے تفتیش کار اگنیس کیلمارڈ کو 2018 میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی سے متعلق تفتیش پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق برطانوی اخبار گارجین نے رپورٹ میں کہا تھا کہ …

Read More »