Home / 2021 / March (page 10)

Monthly Archives: March 2021

آذر بائیجان سے شکست پر دباؤ کے شکار آرمینیائی وزیرعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یریوان:  آذربائیجان سے عبرتناک شکست پر شدید عوامی دباؤ کے شکار آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے رواں برس اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے تاہم …

Read More »

میزائل ٹیسٹ پر تنقید: شمالی کوریا کا اقوام متحدہ پر دوہرے معیار کا الزام

سیئول: اقوام متحدہ کی پابندیوں کی کمیٹی کی جانب سے حالیہ میزائل ٹیسٹ پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر دوہرے معیار کا الزام عائد کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا …

Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات، اعتکاف پر پابندی عائد

سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات اور اعتکاف کی اجازت نہیں ہوگی۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق دونوں مساجد کے امور کے سربراہ شیخ عبد الرحمٰن السدیس نے کہا کہ ایوان صدر مسجد الحرام میں نمازیوں …

Read More »

کیا فیس بک پاکستان میں ‘ویڈیو مونٹائزیشن’ کا آغاز کررہا ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے اگرچہ دنیا بھر میں ویڈیوز اور دیگر مواد کے عوض کانٹنیٹ کریئٹرز (مواد تیار کرنے والے) کو پیسے دینا شروع کر دیے ہیں۔ تاہم پاکستان میں تاحال عام کانٹنیٹ کریئٹرز کے لیے ایسی سہولیات شروع نہیں کی گئیں مگر …

Read More »

کورونا چمگادڑ سے انسانوں میں کسی نامعلوم ذرائع سے منتقل ہوا، عالمی ادارہ صحت

جنیوا:  کورونا کی جائے پیدائش کی کھوج لگانے کے لیے ووہان جانے والے عالمی ادارہ صحت کے ماہرین نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کورونا چمگادڑ سے کسی نامعلوم جانور کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ووہان کی لیبارٹریز اور شہر کا تحقیقی دورہ کرنے والی عالمی …

Read More »

موت کا سبب بننے والی ذیابیطس کی دوا بنانے والی کمپنی پر جرمانہ عائد

یورپی ملک فرانس کی عدالت نے دوا ساز کمپنی کا خطرناک منفی اثرات رکھنے والی دوا تیار کرنے اور اس دوا کے استعمال سے درجنوں افراد کے ہلاک ہوجانے پر کمپنی پر جرمانہ عائد کردیا۔ خبر رساں ادارے ’یورو نیوز‘ کے مطابق فرانسیسی عدالت نے دوا ساز کمپنی کو ذیابیطس کے مریضوں …

Read More »

فارمیٹ بدل گیا، بنگال ٹائیگرزکی قسمت نہ بدلی

ہیملنٹن:   فارمیٹ بدل گیا لیکن بنگلہ دیش ٹیم کی قسمت نہ بدل سکی، ون ڈے سیریز کے بعد ٹوئنٹی 20 کے پہلے معرکے میں بھی کیویز نے ٹائیگرز کو دبوچ لیا،  نیوزی لینڈ نے 66 رنز سے فتح اپنے نام کرلی، ڈیون کونوے اور ایش سودھی میزبان ٹیم کے ہیروز ثابت ہوئے، …

Read More »

انگلینڈ سے سیریز، کوہلی کے ٹاس ہارنے کا سلسلہ طول پکڑنے لگا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس ہارنے کا سلسلہ طول پکڑنے لگا۔ وہ انگلش ٹیم کے خلاف میچز میں 35 میں سے صرف 8 مرتبہ ہی ٹاس جیت پائے ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ رواں ہوم سیریز کے دوران 12 میں سے 10 مرتبہ سکہ کوہلی کی کال …

Read More »

پاکستان کووڈ-19 کے بعد زمبابوے کا دورہ کرنے والی متوقع پہلی ٹیم

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے اور پاکستان کی ٹیم کورونا وائرس کے بعد زمبابوے کا دورہ کرنے والی پہلی ٹیم ہو گی۔ پاکستان کی ٹیم 17 اپریل کو جوہانسبرگ سے ہرارے پہنچے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان …

Read More »