Home / 2021 / March (page 8)

Monthly Archives: March 2021

پاکستان پرامن اور خودمختار افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر پرامن، خودمختار اور خوشحال افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ پاکستان، افغانستان کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہا ہے، …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹر بینک میں کاروباری دن کے آغاز میں پاکستانی روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.61 فیصد اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈالر 154.0379 کی سطح پر بند ہوا تھا جو آج کاروباری دن کے آغاز ہونے کے صرف 30 منٹ کے اندر یعنی صبح 10 بج کر …

Read More »

پاکستان وسیع پیمانے پر ‘کین سائینو’ ویکسین درآمد کرکے 30 لاکھ خوراک تیار کرے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏پاکستان، چین کی کورونا ویکسین کین سائینو بائیولوجکس وسیع پیمانے پر درآمد کرے گا جس کی 30 لاکھ خوراکیں مقامی سطح پر بنائی جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں اسد عمر نے کہا کہ اپریل کے وسط …

Read More »

کراچی کی 3 بڑی جامعات میں ترقیاتی منصوبے التوا کا شکار

 کراچی:  کراچی کی 3ببڑی سرکاری جامعات گزشتہ کئی برسوں میں حکومت سندھ کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے ملنے والے ڈیولپمنٹ فنڈز کا استعمال ہی نہیں کرسکیں۔فنڈز کے عدم استعمال اور ترقیاتی منصوبے شروع نہ کرنے کے حوالے سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سرفہرست ہے جبکہ دیگر دو جامعات میں شہید …

Read More »

مرزاپور کے ‘ببلوپنڈت’ کو بھی کورونا ہو گیا

نئی دہلی: بالی وڈ کے ایک اور اداکار وکرنت میسی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ 33 سالہ وکرنت میسی نے انسٹاگرام پر اپنے فینز کو کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی اطلاع گزشتہ روز دی۔ انہوں نے لکھا ، ‘شوٹنگ کے دوران محتاط رہنے کے باوجود ، میں …

Read More »

‘دایابین’ نے ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ مستقل طور پر چھوڑ دیا

بھارت کے مقبول ترین ٹی وی ڈرامہ ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ کی اداکارہ دیشا وکانی نے مستقل طور پر شو کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ جیٹھالال کی اہلیہ ‘دایابین’ کا کردار ادا کرنے والی دیشا وکانی نے کچھ عرصہ قبل بچے کی پیدائش کی وجہ سے شو سے علیحدگی اختیار کی …

Read More »

اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار

 ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔بھارت بھر کورونا وائرس کی نئی لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور مودی سرکار کی جانب سے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاؤن کے باوجود یہ وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ یہی …

Read More »

جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوکتا ہوں وہ نمبر ون بن جاتی ہے، عامر خان

ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دیں وہ نمبر ون بن جاتی ہے۔بالی ووڈ ہدایت کارہ اور کوریوگرافر فرح خان نے ایک انٹریو میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار عامر خان شوٹنگ کے دواران فلم کے سیٹ پر  بہت مستی …

Read More »