Home / 2021 / March (page 6)

Monthly Archives: March 2021

میزائل ٹیسٹ پر تنقید: شمالی کوریا کا اقوام متحدہ پر دوہرے معیار کا الزام

سیئول: اقوام متحدہ کی پابندیوں کی کمیٹی کی جانب سے حالیہ میزائل ٹیسٹ پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر دوہرے معیار کا الزام عائد کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق شمالی کوریا …

Read More »

یہ کارڈ فائیو جی نظام سے بجلی بناسکتا ہے

جارجیا:  تصویر میں ایک عام انک جیٹ پرنٹر سے چھاپہ گیا تاش کے پتے کی مانند جو کارڈ نظر آرہا ہے اور فائیوجی ٹاور سے خارج ہونے والی اشعاع (ریڈی ایشن) سے براہِ راست بجلی بناسکتا ہے۔ یہ کارڈ فائیو جی ٹاور سے 180 میٹر یا 600 فٹ کی دوری پر …

Read More »

پاکستانی نژاد امریکی ڈرائیور کا قتل: متاثرہ خاندان کیلئے 8 لاکھ ڈالر عطیہ جمع

واشنگٹن: امریکی عوام نے گزشتہ ہفتے کار چھیننے کے دوران قتل ہونے والے پاکستانی نژاد امریکی شخص کے اہل خانہ کے لیے 8 لاکھ ڈالر جمع کرلیے۔ محمد انور کی ہلاکت کے بعد ان کے اہلِ خانہ کا ذریعہ آمدن ختم ہوجانے پر کمیونٹی نے ان کی معاونت کے لیے …

Read More »

میانمار میں فوجی اقتدار کے خلاف ‘کچرے کی ہڑتال’، سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر

سماجی کارکنوں کی جانب سے فوجی اقتدار کے خلاف ‘کچرے کی ہڑتال’ کے بعد میانمار کے مرکزی شہر کی سڑکوں پر کچرے کے ڈھیر لگ گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق میانمار میں یکم فروری کو فوج نے حکومت کا تختہ الٹتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا …

Read More »

پاکستان بھی بھارت سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، وزیر اعظم کا جوابی خط

وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھی بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کے نریندر مودی کو جوابی خط، جس میں 29 …

Read More »

افغانستان: فائرنگ سے 3 خواتین پولیو ورکرز جاں بحق

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ملک بھر میں جاری پولیو مہم سے منسلک 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری عہدیداروں کا کہنا تھا کہ تین خواتین کو دو مختلف واقعات میں قتل کیا گیا۔ …

Read More »

ہواوے وائرلیس چارجنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے تیار

ایپل کی 15 واٹ وائرلیس چارجنگ سپورٹ اور شیاؤمی کے 80 واٹ وائرلیس چارجر کے بعد اب چینی ٹیک جائنٹ ہواوے بھی وائرلیس چارجنگ سسٹم لانے کے لیے تیار ہے۔ ہواوے نے ‘وائرلیس چارجنگ سسٹم’ کی نئی ٹیکنالوجی کے لیے پیٹنٹ کی درخواست دی ہے جو وسیع ٹرانسمیشن کی رینج کی صلاحیت …

Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم ڈراپ کیچز کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بننے لگی

پونے:  بھارتی ٹیم ڈراپ کیچز کی وجہ سے مذاق کا نشانہ بننے لگی۔انگلینڈ سے تیسرے ون ڈے میں بھی اگرچہ اس نے 7 رنز سے فتح سمیٹ کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی، البتہ اس دوران 4 کیچز ڈراپ کیے، ان میں سے 2 چانسز تو ہردیک پانڈیا نے ہی ضائع …

Read More »

وزیراعظم کورونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہوگئے، سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق جزوی طور پر اپنے امور کی انجام دہی شروع کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ ‘الحمدللہ وزیراعظم عمران خان بالکل صحت یاب ہو …

Read More »

برلن میں 60 برس سے کم عمر افراد کیلئے ایسٹرا زینیکا کا استعمال روک دیا گیا

یورپی ملک جرمنی کی ریاست میں خون گاڑھا ہونے، بلڈ کلاٹس کے غیرمعمولی کیسز کے باعث 60 برس سے کم عمر افراد کے لیے ایسٹرا زینیکا کورونا وائرس ویکسین کا استعمال دوبارہ روک دیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق برلن میں محکمہ صحت کے اعلیٰ …

Read More »