Home / 2021 / March (page 4)

Monthly Archives: March 2021

جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کے خلاف مالیاتی فراڈ، منی لانڈرنگ کے مقدمات درج

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مالیاتی فراڈ اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کی نقول کے مطابق پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 406، 420 اور 109 جبکہ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ کی دفعہ …

Read More »

وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں کورونا ویکسین کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر ممشتمل دو رکنی بینچ نے کورونا ویکیسن (اسپنٹیک فائیو) کی تقسیم کے حوالے سے سنگل بینچ کے …

Read More »

اسمارٹ، مائیکرو لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، لاک ڈاؤن ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تناظر میں کہا ہے کہ ہم بہت بڑے بحران میں جاسکتے جبکہ دنیا اس سے نکل رہی ہے، بین الشہر ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی جائے، اسمارٹ لاک ڈاؤن، مائیکرو لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، لاک ڈاؤن ہوتا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 50 پیسے تک کی کمی کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی کمی کی بنیاد پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو منظوری کے لیے بھیجی گئی سفارشات کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 50 پیسے تک کی کمی کا امکان ہے۔ …

Read More »

بین الاقوامی مارکیٹ سے حکومت کو 2.5 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹائے جانے کے ایک روز بعد حکومت کو بین الاقوامی کیپیٹل مارکیٹ سے 5، 10 اور 30 سال کے تین ڈالر بانڈز سے 2 ارب 50 کروڑ ڈالر حاصل ہوگئے۔ اگست 2018 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے …

Read More »

پاکستان آئی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز

 کراچی:  پاکستان آی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز کردیا گیا ہے۔پاکستان اورامریکا کے نوجوانوں نے باہمی اشتراک سے پاکستان آی ٹی بیس مارٹ کی نئی چین عکاظ کا آغاز کردیاہے، منصوبے کے تحت صارفین کو سستی قیمتوں پر ایک چھت تلے ہرقسم کی معیاری مصنوعات کی فراہمی کے لیے …

Read More »

پاکستان کا بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھارت سے چینی اور کاٹن درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت ای سی سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں بھارت سے پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ کمیٹی نے نجی شعبے کو بھی بھارت …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا آغاز 10 اپریل سے ہوگا

 اسلام آباد:  یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن رمضان ریلیف پیکج کا باقاعدہ آغاز 10 اپریل سے ہوگا۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے بتایا ہے کہ 19 اشیاء پر خصوصی رعایت دی جائیگی جو 10 سے 15 فیصد تک ہوگی۔ وزیراعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورزکو پرائس کنٹرول کے موثر نظام اور رمضان المبارک کے دوران ضروری اشیاء کی فراہمی …

Read More »

شرمین عبید چنائے نے اقلیتوں کے مسائل اجاگر کرنے کیلئے پلیٹ فارم بنا دیا

’آسکر‘ ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے پاکستان میں موجود اقلیتوں کو درپیش مسائل کو سامنے لانے اور ان کی حفاظت کے لیے مناسب قانون سازی اور اقدامات اٹھائے جانے کے حوالے سے نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا۔ شرمین عبید چنائے اپنے فلمی منصوبوں کے ذریعے بھی …

Read More »

دہلی میں جھگڑے کی ویڈیو سے متعلق اجے دیوگن کا بیان سامنے آگیا

بھارت کے شہر دہلی کے ایروسٹی مال کے باہر 2 گروہوں کے درمیان تصادم کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سے یہ دعویٰ کیا جارہا تھا اس جھگڑے میں بولی وڈ اداکار اجے دیوگن بھی شامل تھے اور مبینہ طور پر انہیں مارا بھی گیا تھا۔ اب اس حوالے سے …

Read More »