Home / 2021 / March (page 3)

Monthly Archives: March 2021

کورونا وائرس کا آغاز کیسے ہوا؟ اب تک کی مستند تحقیق سامنے آگئی

دنیا بھر میں 13 کروڑ سے زائد انسانوں کو متاثر اور 29 لاکھ تک انسانوں کی زندگیاں نگلنے والی وبا کورونا سے متعلق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی سربراہی میں کی جانے والی اب تک کی مستند تحقیق کو بھی نامکمل قرار دے دیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت …

Read More »

کرونا وبا کے دوران سب سے زیادہ کرکٹ کھیلنے والا کھلاڑی کون؟

لاہور : کرونا وبا کے دوران سب سے زیادہ دن کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی کا اعزاز پاکستانی کرکٹرز نے اپنے نام کرلیا۔ کرکٹ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ کرک انفو نے کرونا وبا کے دوران سب سے زیادہ دن کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی۔ …

Read More »

پی ایس ایل سکس میں بائیو سیکیورببل کیوں ناکام ہوا؟، رپورٹ تیار

لاہور: پی ایس ایل سکس میں بائیو سیکیورببل کی ناکامی کے اسباب جاننے کے لئے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ پینل نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سکس میں بائیو سیکیورببل کیوں ناکام ہوا؟ تحقیقات کیلئےقائم دو رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل رواں ہفتے کے آخر …

Read More »

آئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم کا بڑا اعزاز

دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن پر براجمان …

Read More »

پاکستان فٹبال کو پابندی سے بچانے کیلیے حکومت متحرک

فٹبال کی عالمی تنظیم کی جانب سے پاکستان فٹبال پر پابندی کے خدشات پر وفاقی حکومت حرکت ‏میں آگئی۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ‏نہیں چاہتے کہ پاکستان پر فیفا کی جانب سے پابندی لگے فیفا سے بھی …

Read More »

سرفراز احمد کو نئی ‘لائف لائن’ ملنے کا امکان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز دو دن کی دور ی پر ہے، جمعہ کو سنچورین ‏کے سپراسورٹس پارک میں پہلا ون ڈے ہوگا۔ پاکستان نے ٹیم کمبی نیشن کے لیے سرفراز احمد کو ون ڈے میں موقع دینے پر غور شروع کر دیا ‏ہے۔ سابق کپتان …

Read More »

پی ایس ایل؛ فرنچائزز کو شیڈول فائنل ہونے کا انتظار

 کراچی:   پی ایس ایل فرنچائزز کو شیڈول فائنل ہونے کا انتظار ہے تاہم اب تک کوئی پیش رفت سامنے نہ آ سکی۔پی ایس ایل فرنچائزز کو بقیہ میچز کے حتمی شیڈول کا انتظار ہے، پی سی بی نے ایک ہفتے قبل آگاہ کرنے کا کہا تھا مگر تاحال مکمل خاموشی طاری ہے، …

Read More »

انتظامی مسائل سے مانی اوروسیم کی پوزیشن کمزور

 لاہور:   پی سی بی کے انتظامی مسائل نے احسانی مانی اور وسیم خان کی پوزیشن کمزور کردی۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے 3سالہ کنٹریکٹ کی مدت رواں سال ستمبر کے اوائل میں ختم ہوجائے گی،دوسری جانب چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا معاہدہ فروری 2022تک ہے مگر اس میں فریقین کی رضامندی …

Read More »

سول ایوی ایشن نے سفری پابندیوں میں 5 اپریل تک توسیع کردی

راولپنڈی: کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چارٹرڈ اور نجی فلائٹس کے ساتھ ساتھ پاکستان آنے والی پروازوں اور اندرون ملک مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں 5 اپریل تک توسیع کردی۔ یہ پابندیاں 23 مارچ 2021 سے نافذ العمل ہوں گی اور …

Read More »

سندھ: بڑے ہسپتالوں میں جان بچانے والی ادویات سمیت دیگر کی فراہمی بند

لاڑکانہ: اگر مرکزی میڈیسن اسٹور اور اسٹاک کا ڈپٹی کمشنر کی جانب سے معائنہ مزید تاخیر کا شکار ہوا تو چاندکا میڈیکل کالج ہسپتال (سی ایم سی ایچ) اور شیخ زید ہسپتال برائے خواتین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سی ایم سی ایچ کے میڈیکل …

Read More »