Home / 2021 / March (page 2)

Monthly Archives: March 2021

افغانستان میں مختلف واقعات میں سیکیورٹی اہلکاروں اور بچے سمیت 7 افراد ہلاک

کابل:  افغانستان میں بم دھماکوں اور ٹارگنگ کلنگ کے مختلف واقعات میں افغان آرمی کے کرنل سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار اور 3 شہری ہلاک ہوگئے۔افغانستان کے صوبہ بلخ کے ضلع بلخ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے اور دھماکے میں …

Read More »

مجد بربر کی اسرائیلی جیل سے 20 سال بعد رہائی پر اہل خانہ کا والہانہ استقبال، ویڈیو وائرل

 غزہ:  فلسطینی قیدی کی 20 سال بعد اسرائیلی جیل سے رہائی پر بیوی نے دلہن کی طرح سج کر اپنے شوہر کا والہانہ استقبال کیا اور اہل خانہ نے گھر میں جشن منایا لیکن قابض اسرائیلی فوج کو یہ خوشیاں ہضم نہیں ہوئیں اور چند گھنٹوں بعد ہی مجد بربر کو …

Read More »

عالمی ادارہ صحت سمیت 14 ممالک نے کورونا تفتیشی رپورٹ کو نامکمل قرار دیدیا

جنیوا:  ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریئسس اور 14 ممالک نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید تفتیش کی ضرورت پر زور دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے اپنے ہی …

Read More »

عالمی عدالت میں کانگو کی ملیشیا کے سابق سربراہ کی اپیل مسترد، سزا برقرار

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے اپیل کے ججوں نے کانگو کی ملیشیا کے سربراہ بوسکو نٹیگنڈا کی جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم پر سنائی گئی 30 برس قید کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل خارج کردی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق اپیل سننے والے بینچ کے …

Read More »

غریب ممالک کیلئے مختص ویکسین کا ایک تہائی بھارت میں ہی موجود ہونے کا انکشاف

نئی دہلی: عالمی پروگرام کے تحت غریب ممالک کو فراہم کی جانے والی اور بھارتی میں تیار کردہ 2 کروڑ 80 لاکھ ایسٹرا زینیکا ویکسین کی خوارک میں سے ایک تہائی سے زائد کی بھارت میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف یونیسیف اور ایک ذرائع سے …

Read More »

بھارت، پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی، اور ماورائے عدالت قتل اور گمشدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جس کو بھارت اور پاکستان دونوں نے ہی ایک اہم مسئلہ قرار دیا ہے۔ 2020 میں پیش آنے والے واقعات کا احاطہ کی کرنے والی …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا پہلا فولڈایبل اسمارٹ فون پیش کردیا

چین کی اسمارٹ موبائل فون کمپنی شیاؤمی نے شیاؤمی میگا لانچ میں اپنا پہلا فولڈایبل اسمارٹ فون می مکس فولڈ پیش کردیا۔ می مکس فولڈ گزشتہ چند سالوں میں شیاؤمی کی جانب سے پیش کیا جانے والا اب تک سب سے منفرد اور مہنگے ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک …

Read More »

کیا واٹس ایپ صارفین کی معلومات چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟

مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے اکاؤنٹ چوری یا ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے اب ایک اور نیا حربہ آزمایا جارہا ہے جس سے متعلق واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار بھی کردیا ہے۔ واٹس ایپ سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے پلیٹ فارم ویب …

Read More »

ملک میں نوجوان طبی محققین کے لیے فورم کا قیام

کراچی ۔:  ماہرین صحت اور مقامی  فارماسیوٹیکل کمپنی کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایٹمی طاقت اور اسلامی دنیا کا اہم ترین ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں صحت کے شعبے میں ہونے والی ریسرچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاکستانی اداروں کو مقامی طور پر ہونے والی بیماریوں کے …

Read More »

آنکھوں کی حرکات،جسمانی و نفسیاتی کیفیات بیان کرسکتی ہیں

برلن:  آنکھوں کو جسم کی کھڑکی کہا جاتا ہے اور اسی لیے کسی مشین الگورتھم سے آنکھوں کی حرکات کو نوٹ کیا جائے تو ناقابلِ یقین معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔صرف ایک اچھے ایچ ڈی کیمرے کی مدد سے بھی آنکھوں کی ویڈیو جب کسی الگورتھم سے گزاری جائے تو اس شخص کی …

Read More »