Home / 2021 / March (page 5)

Monthly Archives: March 2021

صرف مسلم ہونے کی وجہ سے میرا رشتہ کرانے سے انکار کیا گیا: بھارتی اداکارہ

بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ نوشین علی سردار کا کہنا ہے کہ بھارت کی مشہور رشتہ کروانے والی خاتون سیما تپاریا نے مسلمان ہونے کی وجہ سے ان کا رشتہ کروانے سے انکار کردیا تھا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ سیما تپاریا نے انہیں …

Read More »

شہزادہ ولیم دنیا کے ’پرکشش گنجے‘ مرد قرار

دنیا بھر میں خوبصورتی اور جاذب نظر شخصیت کے لیے کئی مقابلے ہوتے ہیں اور حیران کن طور پر ایسے مقابلوں میں ایسی شخصیات ابتدائی نمبروں پر آتی ہیں، جن میں عام لوگوں کو زیادہ دلچسپی نہیں ہوتی۔ اور ایسا ہی حال برطانیہ میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں …

Read More »

بھارتی گلوکار ٹریفک حادثے میں ہلاک

بھارت کے  مشہور پنجابی گلوکار دلجان ایک خوفناک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلجان گزشتہ رات امرتسر سے کرتارپور جارہے تھے جہاں جنڈیالہ گرو کے قریب ان کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ جنڈیالہ گرو کے قریب دلجان …

Read More »

یاسر حسین نے اقراء عزیز کو بندر سے مشابہ قرار دے دیا

 کراچی:  اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کو رکشا کے پیچھے لٹکے ہوئے بندر سے مشابہ قرار دے دیا۔غیر سنجیدہ حرکات اور متنازع بیانات کی وجہ پہچانے جانے والے یاسر حسین نے انسٹا گرام پر کچھ نہ کچھ ایسا ضرور شیئر کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بناتے …

Read More »

منیب بٹ کا منال خان اور صبور علی کو شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی اداکاراؤں صبور علی اور منال خان نے کہا ہے کہ اداکار منیب بٹ کو ان کی شادیوں کی بہت فکر ہے اور وہ انہیں متعدد مرتبہ شادی کرنے کا مشورہ دے چکے ہیں۔ صبور علی اور منال خان ایکسپریس ٹی وی کے پروگرام ’ٹائم آؤٹ ود احسن‘ میں شریک ہوئیں، جہاں …

Read More »

شائستہ لودھی 4 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار

سابق میزبان و اداکار شائستہ لودھی طویل عرصے بعد دوبارہ اسکرین پر اداکاری کرنے کے لیے تیار ہیں اور جلد ہی ان کا نیا ڈراما ریلیز کردیا جائے گا۔ شائستہ لودھی آخری بار جیو ٹی وی کے ڈرامے ’خان‘ میں دکھائی دی تھیں، مذکورہ ڈراما 2017 میں ریلیز کیا گیا …

Read More »

ترک اداکار جلال آل نے اب تک کتنے پاکستانی ڈرامے اور فلمیں دیکھی ہیں؟

شہرہ آفاق ترک ڈرامے’ارطغرل غازی‘ میں کمانڈر عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل کا کہنا ہے کہ جس طرح پاکستانی عوام نے ان کا ڈراما دیکھا، اسی طرح وہ بھی یہاں کے ڈرامے دیکھتے ہیں۔ جلال آل 28 مارچ کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے …

Read More »

برطانوی وزیراعظم کے ساتھ 4 سال تک جنسی تعلق رہا، امریکی خاتون

 لندن:  امریکا کی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات قائم تھے۔امریکا کی معروف بزنس وومن جینیفر آرکیوری نے برطانوی اخبار سنڈے مرمر کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی …

Read More »

بھارت میں کورونا صورت حال بد سے بدتر ہوگئی

نئی دہلی:  دنیا کی سب سے بڑی کورونا ویکسی نیشن مہم کے دعویدار بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے جس کے باعث پوری قوم جان لیوا خطرے میں گھیری ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا …

Read More »

انسانی خون کے قطرے کے ساتھ بنے ’شیطانی جوتوں‘ پر تنازع

اسپورٹس مصنوعات بنانے والے امریکی ملٹی نیشنل برانڈ ’نائیکی‘ نے ایک اور امریکی کمپنی پر انسانی خون کے ساتھ بنائے گئے ’شیطانی جوتوں‘ کا ڈیزائن کاپی کرنے پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ ’نائیکی‘ ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو اسپورٹس کے لیے جوتے، شرٹس، ٹراؤزر، خواتین کے زیر جامہ، کیپس …

Read More »