Home / 2021 / March (page 7)

Monthly Archives: March 2021

قبل ازوقت پیدا ہونے والے بچوں کے دماغ کومحفوظ رکھنے والا بستر

برٹش کولمبیا، کینیڈا:  ہم جانتے ہیں کہ وقت سے قبل (سات یا آٹھ ماہ) میں آنکھ کھولنے والے بچے بہت سے طبی مسائل میں گرفتار ہوسکتے ہیں۔ ان کا دماغ تشکیل پارہا ہوتا ہے اور ضروری ہوتا ہے کہ اسے مناسب آکسیجن فراہم کی جائے۔ اب ایک تھرتھراتا ہوا بستر ان کا …

Read More »

انسٹاگرام کی سروس ایک ماہ میں دوسری مرتبہ متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی سروس ایک ماہ میں دوسری مرتبہ متاثر ہوگئی۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر پر چند ہزار افراد نے بتایا کہ انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے ڈاؤن ڈیٹیکٹر کی ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ایسٹرن …

Read More »

پاکستان ٹیم کے قدم ساتویں پوزیشن سے پھسل گئے

نئی دہلی:  آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں پاکستان ٹیم کے پاؤں ساتویں پوزیشن سے بھی پھسل گئے۔ ورلڈکپ 2023 کیلیے سپر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے، انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 7 رنز سے فتح پانے والی بھارتی ٹیم نے پاکستانی …

Read More »

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی دباؤ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے

 کراچی /  لاہور:  پاکستانی دباؤ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے جب کہ ٹی20ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم، آفیشلز، میڈیا اور شائقین کو ویزوں کے اجرا سے متعلق حکومتی ضمانت سے آئی سی سی کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئی سی سی بورڈ کا2 روزہ ورچوئل اجلاس 31 مارچ اور …

Read More »

ٹیسٹ پلیئرز ملک میں ہی صلاحیتیں نکھاریں گے

 کراچی /  لاہور:   ٹیسٹ اسپیشلسٹ مزید چند دن ملک میں ہی صلاحیتیں نکھاریں گے۔زمبابوے سے ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان میں موجود کرکٹرز کی روانگی کا نیا پلان ترتیب دے دیا گیا،اب قومی کرکٹرز21اپریل کو ہرارے روانہ ہوں گے، بائیوسکیور ببل میں ٹریننگ کیمپ کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے کے بجائے دوسرے …

Read More »

وائٹ بال کرکٹ؛ مصباح پروٹیز کا شکار کرنے کیلیے پْراعتماد

سنچورین:   مصباح الحق وائٹ بال سے پروٹیز کے شکار کیلیے پْراعتماد ہیں، انھوں نے کہا کہ موزوں کنڈیشنز میں ون ڈے اور ٹی 20 دونوں سیریز جیتیں گے۔مصباح الحق کی قیادت میں پاکستان نے2013-14 میں جنوبی افریقہ کو اس کے ملک میں باہمی سیریز میں شکست دینے والی پہلی ایشیائی ٹیم …

Read More »

پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ ٹیموں نے کرکٹ پچ پر دوستی کے سفر کا آغاز کردیا

 لاہور:  پاکستان اور بھارت میں عرصے سے جاری کشیدہ تعلقات اور تناؤ کے باوجود بلائنڈ ٹیموں نے کرکٹ پچ پر دوستی کے سفر کا ایک بارپھر آغاز کردیا۔ پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ  ٹیموں کا ٹاکرا چار اپریل کو بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں ہوگا، ٹیم میں شامل آفیشلز اور کھلاڑیوں …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی اہلیہ کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم

لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے نصرت شہباز کو پلیڈر (نمائندہ) مقرر کرنے کا حکم دیتے ہوئے …

Read More »

حکومت سندھ نے چین سے براہِ راست ویکسین خریدنے کیلئے 50 کروڑ روپے مختص کردیے

صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے براہِ راست چین سے کین سینو ویکسین کی خریداری کے لیے 50 کروڑ روپے مختص کردیے ہیں جو سنگل ڈوز ویکسین ہے۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ ہم …

Read More »

ایف آئی اے کا 8 شوگر ملز کو طلبی کے نوٹس، 70 ارب ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مل گیا

 لاہور:  ایف آئی اے نے بڑے چینی ڈیلروں اور ان کے عزیز و اقارب اور بے نامی424 بینک اکاؤنٹس اب تک فریز کر دیے گئے۔ایف آئی اے کا چینی مافیا اور سٹہ بازوں کے خلاف چھان بین کا عمل جاری ہے، بڑے چینی ڈیلروں اور ان کے عزیز و اقارب …

Read More »